شہباز شریف

شہباز شریف کا کیمپ جیل لاہور آتشزدگی واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ

لندن(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے کیمپ جیل لاہور میں آتشزدگی پراظہار تشویش کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ سیاسی مخالفین کے مزید پڑھیں

مومنہ وحید

رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی

لاہور(عکس آن لائن)چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم و رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس کے مطابق کراچی کے بعد پنجاب میں پانی کی قلت مزید پڑھیں

پیشکش

ٹیسلا کے مالک کو پاکستان میں فیکٹری لگانے کی پیشکش

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکا کی کار بنانے والی نامور کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلن مسک کو پاکستان میں فیکٹری لگانے کی پیشکش کی ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے یہ دعوت اس مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ،12جنوری تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) موسم کی موجودہ صورتحال پیشِ نظر حکومت نے پنجاب کے سرکاری اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی گئی مزید پڑھیں

موٹروے

موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیخلاف حکومتی درخواست مسترد

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ پاکستان نے موٹروے پر موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیخلاف حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے سیفٹی آرڈیننس کے مطابق موٹروے مزید پڑھیں

دفترخارجہ

پاکستان نے اقلیتوں کے حوالے سے بھارتی پروپیگنڈا مستردکر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) دفترخارجہ نے پاکستان میں اقلیتی برادری کے تحفظ سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں سکھ، ہندو اور عیسائیوں سمیت تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، مزید پڑھیں

ناصر جمشید

برطانوی عدالت کرکٹر ناصر جمشید بارے فیصلہ 9فروری کو سنائے گی

لندن(عکس آن لائن)برطانوی عدالت پاکستانی کھلاڑی ناصر جمشید بارے فیصلہ 9فروری کو سنائیگی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 بیٹسمین شرجیل خان اور خالد لطیف اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں مزید پڑھیں

احمد شہزاد

احمد شہزاد کا نادانی میں ہونے والی غلطیوں سے کیریئر متاثر ہونے کا اعتراف

لاہور(عکس آن لائن)اوپننگ بلے بازشہزاد نے نادانی میں ہونے والی غلطیوں سے کیریئر متاثر ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں جو کچھ ہوا میں وہ بھول چکا، ڈوپنگ میں پابندی تکلیف دہ لمحہ تھا، ڈومیسٹک کرکٹ مزید پڑھیں

ورات کوہلی

بھارتی کپتان ورات کوہلی نے ٹیسٹ میچ4روزکاکرنے کی تجویزکی مخالفت کردی

ممبئی (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ورات کوہلی نے ٹیسٹ میچ4روزکاکرنے کی تجویزکی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچ کو پانچ دن سے کم کر کے چار دن کرنے کی تجویز کے حق میں نہیں۔ ٹیسٹ مزید پڑھیں