سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک نے آٹا، چینی، گھی و دیگر اشیائے خورد و نوش کے اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے آٹا، چینی، گھی و دیگر اشیائے خورد و نوش کے اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا ۔ ایک بیان میں سینیٹر رحمان ملک نے وزارت داخلہ، ہوم سیکرٹری مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کیلئے باضابطہ طور پر تین نام وفاق کو بھیج دیئے

کراچی(عکس آن لائن)سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کیلئے تین نام باضابطہ طور پر وفاق کو بھیج دیئے،قادرتھیبو، کامران فضل اورمشتاق مہر کے نام شامل ، تعیناتی کا حتمی فیصلہ وفاق کرے گا۔سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کیلئے تین مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت اوراپوزیشن کے درمیان تعاون اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آرمی ایکٹ سے تعاون کا جو ماحول پیدا ہوا وہ بہت اچھے طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔ منگل کو سماجی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کسان اور زراعت کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں زراعت کی ترقی اور کسان کی خوشحالی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے انقلابی قدم اٹھایا ہے،کسانوں کو سستی کھاد مزید پڑھیں

صدر مملکت

ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں ہونا چاہیے،وزیر اعظم بھی اس معاملے پر امریکی صدر سے بات کر چکے ہیں، مہنگائی اور مزید پڑھیں

برفباری

برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں دوبارہ برفباری، امدادی کام روک دیا گیا

مظفر آباد(عکس آن لائن) آزاد کشمیر کی برفانی تودوں سے متاثرہ وادی نیلم میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ،خراب موسمی حالات کی وجہ سے بالائی علاقوں میں امدادی آپریشن روک دیا گیا،بالائی وادی نیلم میں ہزاروں افراد مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیا پاکستان ہے، لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں تو مسئلہ ہی ختم ہو جائے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیا پاکستان ہے، لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں تو مسئلہ ہی ختم ہو جائے، نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا اب مزید پڑھیں

ارشد محمود

سی ای او پی آئی اے کی ایئر مارشل ارشد محمود کی بحالی کی درخواست مسترد،سپریم کورٹ کا نیا سربراہ تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے )کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او ) ائیر مارشل ارشد محمود ملک کو بحال کرنے کی درخواست مسترد کر تے ہوئے حکومت کو پی آئی مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020ء کیلئے 15 رکنی قومی خواتین کرکٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 21 فروری سے 8 مارچ تک آسٹریلیا مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز 24 جنوری سے ہوگا ۔ اس موقع پر قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا حصہ بننے والے دو نوجوان کرکٹرز احسان علی اور عماد بٹ مزید پڑھیں