افتخار بشیر

نئی انڈسٹریل پالیسی پنجاب میں صنعتی ترقی کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگی ، افتخار بشیر

لاہور (عکس آن لائن)تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے کہا ہے کہ نئی انڈسٹریل پالیسی پنجاب میں صنعتی ترقی کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگی ۔ انہوں مزید پڑھیں

جوتوں

رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات کا حجم 140 ملین ڈالر تک بڑھنے کا امکان

اسلام آباد ( عکس آن لائن )رواں مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات کا حجم 140 ملین ڈالر تک بڑھنے کا امکان ہے۔گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران جوتوں کی برآمدات میں 17 فیصد مزید پڑھیں

شفقت چیمہ

فلم بینوں کے پسند کے مطابق فلمیں بنا کر سینما گھر آباد کئے جاسکتے ہیں ‘شفقت چیمہ

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شفقت چےمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم کا رجحان ایک بار پھر بڑھے گا‘اگر فلم بینوں کی پسند کے مطابق فلمیں بنائی جائیں تو سینما گھر ایک بار مزید پڑھیں

صبا قمر

صبا قمر نے ایک اور فلم سائن کرلی‘ سید جبران و بلال اشرف مدمقابل ہونگے

لاہور (عکس آن لائن) معروف اداکارہ صبا قمر نے ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم کملی کی عکس بندی کے بعد ایک اور فلم بھی سائن کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم میں صبا قمر کے مدِمقابل دو اداکار ہوں مزید پڑھیں

وسیم خان

ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا 48 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنا ایک خوش آئند عمل ہے،وسیم خان

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہاہے کہ ایم سی سی کرکٹ ٹیم کا 48 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنا ایک خوش آئند عمل ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی سی سی وویمنز

آئی سی سی وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 31 جنوری کو روانہ ہوہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان کی 15رکنی ٹیم آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے آئی سی سی وویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 31 جنوری کو روانہ ہوگی ،21 فروری سے 8 مارچ تک مزید پڑھیں

قبضہ مافیا

تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن بلاتفریق جاری رہے گا‘جہانگیر بٹ

گوجرانوالہ(نما ئندہ عکس آن لائن)تجاوزات اور قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن بلاتفریق جاری رہے گا‘علاقہ سے کوڑاکرکٹ کا خاتمہ اور نکاسی آب کا مسئلہ بہت جلد حل کر دیا جائیگا‘ان خیالات کااظہارچیف آفیسر میونسپل کمیٹی قلعہ دیدارسنگھ جہانگیر بٹ نے علاقہ مزید پڑھیں

پیاز

پیازایک مفید ادویاتی سبزی ہے ،حکیم غلام مصطفی

قصور (عکس آن لائن) پیازایک مفید ادویاتی سبزی ہے جس کے بے شمار فوائدہے بالخصوص پیازنظام انہضام کی اصلاح کرتی ہے ‘ہیضہ سے موثرطورپر بچاتی ہے‘دل کی بیماریوں کے لئے پیاز اس لئے مفیدہے کیونکہ یہ خون میں چکنے مادے مزید پڑھیں