صبا قمر

صبا قمر نے ایک اور فلم سائن کرلی‘ سید جبران و بلال اشرف مدمقابل ہونگے

لاہور (عکس آن لائن) معروف اداکارہ صبا قمر نے ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم کملی کی عکس بندی کے بعد ایک اور فلم بھی سائن کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلم میں صبا قمر کے مدِمقابل دو اداکار ہوں گے جن میں سید جبران اور بلال اشرف شامل ہیں ۔ فلم کے پروڈیوسر جمیل بیگ اور حسن ضیا ہیں تاہم اس فلم کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا گیا۔ فلم کے مصنف محسن علی ہیں جب کہ ہدایت کار ثاقب خان ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں