آیت اللہ علی خامنہ ای

اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران(عکس آن لائن ) امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ منصوبے سے متعلق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیل نواز منصوبہ ٹرمپ کی موت سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا۔تہران میں ایک تقریب مزید پڑھیں

گھریلوتنازعہ

گھریلوتنازعہ پر بھائی نے شوہر سے روٹھ کر میکے آئی40سالہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

سرگودھا(عکس آن لائن)سرگودھا میانوالی کے قصبہ قائدآباد کے جیسگ اتراء میں گھریلوتنازعہ پر بھائی نے شوہر سے روٹھ کر میکے آئی چالیس سالہ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے مزید پڑھیں

برفانی تودے

مشرقی ترکی میں امدادی ورکر بھی برفانی تودے کی زد میں،38 ہلاک

انقرہ(عکس آن لائن)مشرقی ترکی میں برف کا تودہ گرنے سے 38 امدادی ورکرز ہلاک ہو گئے۔ درجنوں امدادی ورکرز برفی تودے کے گرنے سے ابھی تک لاپتہ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایمرجنسی ریسکیو آپریشن میں پچیس ورکروں کو برف مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان جمعہ 14 فروری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مطابق جمعہ 14 فروری کو رجب طیب اردوان مزید پڑھیں

گندم کی پیداوار

فاسفورس کھاد گندم کی پیداوار میں اضافہ کر کرتی ہے ،محمدنویدامجد

قصور (عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے کہاکہ فاسفورس کھاد کے استعمال سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بھرپور اضافہ کیاجاسکتاہے نیز جن کاشتکاروں نے تاخیر سے گندم کی کاشت کی ہے اورانہوں نے فاسفورسی کھادکا استعمال نہیں مزید پڑھیں

برسیم

برسیم کی جڑ کے اکھیڑے کی بیماری کے فوری تدارک کیلئے کاشتکار بروقت اقدامات کریں، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)برسیم کے جڑ کے اکھیڑے کی بیماری کے فوری تدارک کیلئے کاشتکاروں کو بروقت اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ موجودہ ایام میں جڑ کے اکھیڑے کی بیماری فصل کو بری طرح نقصان مزید پڑھیں

مٹرکی چنائی

مٹرکی چنائی میں تاخیر سے گریز کیاجائے،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھلیوں میں دانے بھرجانے پر مٹرکی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں اور چنائی میں تاخیر سے گریز کیاجائے تاکہ مٹرکی فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ مزید پڑھیں

مومن الحق

پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے، مومن الحق

راولپنڈی (عکس آن لائن)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مومن الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جیت کی لگن سے میدان میں اتریں گے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، مزید پڑھیں