مریم اورنگزیب

عمران صاحب عوام کے ساتھ صبح صبح فجر کے وقت بھی جھوٹ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب عوام کے ساتھ صبح صبح فجر کے وقت بھی جھوٹ، عمران مافیا ڈرامے اور ٹویٹ کر کے اپنی چوری نہیں چھپا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

امید ہے ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر بھارتی قیادت سے ضرور بات کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت پر امید ظاہر کی ہے کہ وہ اس دوران بھارتی قیادت سے مسئلہ کشمیر پر ضرور بات کریں گے، کشمیر کی اہمیت سے کوئی مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب ایردوآن

ادلب چار رکنی سربراہی اجلاس 5 مارچ کو استنبول میں منعقد ہو گا، ترک صدر

استنبول (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ادلب چہار رکنی سربراہی اجلاس 5 مارچ کو استنبول میں منعقد ہو گا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ازمیرکے علاقے برگاما میں عوام سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پھلوں کی برآمدات

پھلوں کی برآمدات میں گذشتہ ماہ 13.98 فیصد کمی ہوئی، شماریات بیورو

اسلام آباد (عکس آن لائن )پھلوں کی برآمدات میں گذشتہ ماہ 13.98 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جنوری 2020 کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 62.9 ملین ڈالر مزید پڑھیں

دالوں کی درآمدات

دالوں کی درآمدات میں جنوری کے دوران 80.75 فیصد اضافہ ہوا ، شماریات بیورو

اسلام آباد ( عکس آن لائن )جنوری 2020 کے دوران دالوں کی درآمدات میں 80.75 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2020 کے دوران دالوں کی درآمدات کا حجم 66.1 مزید پڑھیں

سعودی امریکی تعلقات

سعودی امریکی تعلقات 75برس مزید مضبوط رہیں گے، امریکی ترجمان کی پیشین گوئی

ریاض(عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگن اوٹارگس نے حالیہ دورہ سعودی عرب میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات 75 سالوں پر محیط ہیں اور یہ مزید 75برس تک قائم رہیں گے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

شدید بمباری

امریکی لے پالک اسرائیل کی من مانیاں، دمشق اور غزہ پر شدید بمباری

غزہ/دمشق (عکس آن لائن)اسرائیل افواج نے غزہ اور شامی دارالحکومت دمشق پر شدید بمباری کی جس کی وجہ سے 2افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے،دمشق میں مقامی وقت کے مطابق رات 10بجے دمشق انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو شدید بمباری کا مزید پڑھیں

عام انتخابات

ایران، عام انتخابات میں اصلاح پسندوں کو شکست، قدامت پسندوں کو برتری

تہران(عکس آن لائن)ایران میں منعقدہ عام انتخابات میں قدامت پسند سیاسی جماعت نے اکثریت حاصل کرلی ہے جبکہ گزشتہ ہفتے ہونے والے انتخابی عمل میں ووٹرز کا ٹرن آوٹ 1979کے اسلامی انقلاب کے بعد کم ترین سطح 42.57فیصد رہا۔ غیر مزید پڑھیں

چین

دہشتگردی کی مالی معاونت، پاکستانی کردار قابل تعریف، چین

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے بہت کوششیں کیں۔چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں