چوہدری محمد سرور

فیڈمک کا لندن روڈ شو ملٹی نیشنل کمپنیوں ، سرمایہ کاروں کےساتھ روابط کو مستحکم ہوں گے‘ چوہدر ی سرور

لاہور(عکس آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) کا لندن میں روڈ شو بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب اور ملٹی نیشنل کمپنیوں و سرمایہ کاروں کے ساتھ مزید پڑھیں

ڈاکٹر قبلہ ایاز

اسلام میں خواتین کے جو حقوق ہیں وہ کسی اور مذہب میں نہیں، ڈاکٹر قبلہ ایاز

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیئے وہ کسی اور مذہب نے نہیں دیئے ،ہمارے آئین میں بھی عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ نے نیب تحقیقات کو عدالت میں چیلنج کر دیا

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے قومی احتساب بیورو (نیب)تحقیقات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق دائر درخواست میں چیئرمین نیب اور مزید پڑھیں

آصف زرداری

پارک لین ریفرنس،آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی، احتساب عدالت 25 مارچ کو ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی۔ منگل کو احتساب عدالت مزید پڑھیں

پاکستان

امریکا طالبان معاہدے میں قیدیوں کاتبادلہ درج ہے،اشرف غنی اسکی وضاحت امریکاسے مانگیں، پاکستان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صرف معاہدہ کافی نہیں رویے بھی درست کرنے ہوں گے ، قیدیوں کی رہائی یک طرفہ نہیں دونوں جانب سے ہوگی، امریکا طالبان معاہدے میں درج ہے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

دلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے بھارت کی تقسیم کی بنیادرکھ دی،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے بھارت کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی، بے گناہ مسلمانوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آگیا، ڈاکٹر ظفر مرزا کی تصدیق

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کا مزید ایک کیس سامنے آنے کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،پی ٹی آئی خواتین ایم این ایز کی اہلیت کیخلاف ن لیگ کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین پی ٹی آئی خواتین ایم این ایز کی اہلیت کے خلاف درخواستیں مسترد کر کے خارج کر تے ہوئے کنول شوزب، ملیکہ بخاری اور تاشفین صفدر کو اہل قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں