وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد

پی ایچ ایف ایم سی کے تحت ہرضلع کی سہولت کاجغرافیائی لحاظ سے جائزہ لیاجائے: یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیراجمل بھٹی کوپنجاب ہیلتھ فیسیلیٹیشن مینجمنٹ کمپنی کوازسرنوفعال کرنے کاٹاسک دے دیاہے۔صوبائی وزیرنے سپیشل سیکرٹری کویہ ٹاسک پی ایچ ایف ایم سی کے ہیڈآفس میں اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

ریتلی میرازمین

مونگ پھلی کی کاشت کیلئے اچھی نکاس والی قدرے ریتلی میرازمین موزوں ہے

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے مونگ پھلی کے کاشتکاروں کو ہدایت دی ہے کہ مونگ پھلی کی کاشت کیلئے اچھی نکاس والی قدرے ریتلی میرازمین موزوں ہے ‘زمین کی تیاری کے وقت گہرا ہل چلائیں تاکہ اوپروالی مٹی مزید پڑھیں

پیاز کا جوس

کورونا وائرس سے بچاؤ میں پیاز کا جوس یا کسی خاص خوراک کا کوئی رول نہیں

لاہور (عکس آن لائن)کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں پیاز کا جوس یا کسی مخصوص غذا کا کوئی رول نہیں تاہم متوازن خوراک ، جسمانی صفائی، ہاتھ دھونے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ‘ پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم

سڈنی(عکس آن لائن) آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے مابین میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، تھائی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

کوہلی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم ہوگئے، کھری کھری سنا دیں

کرائسٹ چرچ(عکس آن لائن) بھارتی کپتان ویرات کوہلی پریس کانفرنس کے دوران صحافی پر برہم ہوگئے اور اسے کھری کھری سنا دیں۔میزبان کپتان کین ولیمسن کے آؤٹ ہونے پر ویرات کوہلی نے جارحانہ انداز میں اشارہ کیا تھا، جب اس مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

میرے اور جاویدآفریدی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، ڈیرن سیمی

راولپنڈی( عکس آن لائن)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ میرے اور جاویدآفریدی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، اختلافات کی خبریں پڑھ کر ہنسی آرہی ہے۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹوئٹ میں میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے مزید پڑھیں

ون ویلنگ

خانیوال ، ون ویلنگ کے دوران موٹرسائیکل ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق

خانیوال(عکس آن لائن)خانیوال میں ون ویلنگ کرتے ہوئے دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق دو شدیدزخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کارخانہ نمبر 6 میاں چنوں کے قریب ون ویلنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

پی ایس ایل 5 ، لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن کو شکست دے کر پہلی فتح حاصل کرلی

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ 5 میں مسلسل شکست کھانے والی لاہور قلندرز کی ٹیم نے دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر رواں ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

آئین و قانون کے مطابق عورت مارچ کو روکا نہیں جا سکتا،لاہور ہائیکورٹ

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کے حوالے سے دائر درخواست کو نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق عورت مارچ کو روکا نہیں جا جا سکتا،ضلعی انتظامیہ عورت مارچ کی اجازت سے متعلق درخواست مزید پڑھیں