گھروں میں نماز

کورونا وائرس،تاجکستان میں مسلمانوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی تلقین

دوشنبے (عکس آن لائن) کورونا وائرس کی وجہ سے تاجکستان میں مسلمانوں کوگھر میں نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاجکستان کی حکومت نے گزشتہ روز اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا مزید پڑھیں

طالبان لیڈر

طالبان لیڈر ملا برادر سے بہت اچھی گفتگو ہوئی، امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے کہا ہے کہ فون پر طالبان لیڈر سے بہت اچھی گفتگو ہوئی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ٹویٹر پر امرہکی صدرنے بتایاکہ ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کا دورانیہ 35 منٹ تھا۔ مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

شہری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل سہولت سے مستفید ہونے لگے

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے جدید پراپرٹی ٹیکس پورٹل کی سہولت کی فراہمی سے شہری مستفید ہونے لگے،پورٹل کے ذریعے شہری آن لائن محکمہ ایکسائز کے ریکارڈ میں موجود اپنی پراپرٹی کے بارے میں آگاہی حاصل مزید پڑھیں

خادم حسین

قائداعظم بزنس پارک پنجاب میں نئے صنعتی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے،خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پنجاب انڈسٹریل سٹیس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے تحت ملک کے واحد سمارٹ انڈسٹریل سٹیٹ زون قائداعظم بزنس پارک کے قیام کو خوش آئند مزید پڑھیں

پیاز

پیاز کثیرالفوائد ادویاتی سبزی، نظام انہظام کی اصلاح کرتی ہے

قصور(عکس آن لائن ) فاضل طب الجراحت وفزیشن آف ہربل میڈیسن قصورحکیم میاں لیاقت احمدعلی نے کہا ہے کہ پیازایک مفید ادویاتی سبزی ہے جس کے بے شمار فوائدہے بالخصوص پیاز نظام انہضام کی اصلاح کرتی ہے ‘ہیضہ سے موثرطورپر مزید پڑھیں

کمادکی کاشت

کاشتکاروں کو بہاریہ کمادکی کاشت کے لئے سب سائیلرکے ذریعے گہری کھیلیاں بنانے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ کمادکی کاشت کے لئے سب سائیلرکے ذریعے گہری کھیلیاں بنانے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ کاشتکار 10سے 12انچ والی کھیلیوں کے لئے 2مرتبہ گراس چیزل ہل یا ایک مزید پڑھیں

چارہ جات

ربیع کے چارہ جات کو مختلف نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے زمینداروں اورکاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ربیع کے چارہ جات برسیم‘ لوسرن‘جئی وغیرہ کو مختلف نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فصل کو تباہی سے بچانے کیساتھ ساتھ مزید پڑھیں