ہائیکو ماس

کورونا وائرس پر جرمن تحقیق برائے فروخت نہیں، ہائیکو ماس

برلن(عکس آن لائن)جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنی کورونا وائرس کے خلاف دوا کی تیاری میں بین الاقوامی اشتراک کے لیے تیار ہے، تاہم اس سلسلے میں کی جانے والی تحقیق برائے فروخت نہیں ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

انتہائی خطرناک

کورونا ،بار بار چہرہ چھونے کی عادت انتہائی خطرناک، ماہرین

کراچی(عکس آن لائن)ماہرین نے کورونا وائرس کے پیش نظرچہرے کو بار بار چھونے کی عادت کو انتہائی خطرناک قراردے دیاہے۔طبی ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ چہرے کو باربار چھونے سے آنکھ، ناک اور منہ کے ذریعے جراثیم ہمارے جسم مزید پڑھیں

وقار یونس

پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کا اوپر آنا اچھی بات ہے، وقار یونس

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے پاکستان کرکٹ کیلئے بہت سا ٹیلنٹ سامنے آئیگا، جوں جوں لیگ بڑی ہوتی جائے گی، پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

سیمی فائنل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل آج کھیلے جائینگے

لاہور (عکس آن لائن) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے سیمی فائنل آج منگل کو کھیلے جائینگے ،پہلا سیمی فائنل ملتان سطانز اور پشاور زلمی کے درمیان دو بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائیگا دوسرا سیمی فائنل لاہور قلندرز اور مزید پڑھیں

کریلے کی کاشت

کریلے کی کاشت کیلئے پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرا زمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو کریلے کی کاشت بروقت مکمل کرنے ، پانی کے اچھے نکاس والی ذرخیز میرازمین کے انتخاب اور کاشت کے فوراًبعد پہلی آبپاشی کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ زراعت کے تر جمان نے مزید پڑھیں

شہتوت کا پودا

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو شہتوت کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ رواں موسم بہار میں شہتوت کا پودا کاشت کرنے والے کاشتکار آئندہ 15برسوں میں ایک پودے سے 10مکسر فٹ لکڑی حاصل کر سکتے ہیں جس سے نہ صرف ملک میں مزید پڑھیں

کچن گارڈننگ

ماہرین زراعت کی گھریلو سطح پر کھیرے کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے بتایاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گھریلو سطح پر سبزیوں کی کاشت کی حوصلہ افزائی کیلئے کچن گارڈننگ پروگرام کے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

کورونا وائرس‘اوپن یونیورسٹی کا طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام پیغام

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کورونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر کے حوالے سے ابتدائی اقدامات میں طلبہ اور ٹیوٹرز کے نام اپنی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا ہے کہ طلبہ اپنے داخلہ فارم مزید پڑھیں