کچن گارڈننگ

ماہرین زراعت کی گھریلو سطح پر کھیرے کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے بتایاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں گھریلو سطح پر سبزیوں کی کاشت کی حوصلہ افزائی کیلئے کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت 50روپے مالیت کے پیکٹ میں سبزیوں کے بیج فراہم کئے جارہے ہیں ، جن 8 سبزیوں کے 128 گرام وزنی اعلیٰ معیار کے حامل بیج شامل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ گھریلو سطح پر لوگ کھیرا کاشت کرکے سپرے کے مضر اثرات سے پاک کھیرا اور دیگر سبزیاں انتہائی ارزاں مالیت پر حاصل کرسکتے ہیں اور اس کے لئے کچن گارڈننگ پروگرام نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں