رمضان ٹرانسمیشن

عمرہ کی اجازت نہ ملی تو ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کروںگی‘ حریم شاہ

لاہور (عکس آن لائن) متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کا کہنا ہے کہ رمضان میں عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ملی تورمضان ٹرانسمیشن ضرورکروں گی۔ حریم شاہ کے نام سے منسوب ٹوئٹراکانٹ پرایک وڈیوجاری کی گئی ہے جس میں حریم مزید پڑھیں

طورخم سرحد

طورخم سرحد افغان شہریوں کی واپسی کیلئے عارضی طور پر کھول دی گئی

خیبر(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کی واپسی کے لیے طورخم سرحد کو عارضی طور پر کھول دیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طورر خم سرحد 9 اپریل تک کھلی رہے گی جس سے مزید پڑھیں

پنجاب

کورونا ،پنجاب میں لاک ڈاون میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری

لاہور (عکس آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے کورونا کے پیش نظر صوبے میں لاک ڈاون میں 7 روز کے لیے مزید توسیع کردی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں لاک مزید پڑھیں

ناک آؤٹ میچز

سپرلیگ ناک آؤٹ میچز کیلئے پی سی بی کو 2 ونڈوز مل گئیں،ری شیڈولنگ کیلئے پرامید

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل کے ملتوی شدہ ناک آؤٹ میچز رواں برس کے آخر میں کرانے کا خواہاں ہے۔ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کہتے ہیں کہ ہمارے اس مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طلبہ کو داخلہ فارمز اور پراسپکٹس کی آن لائن فراہمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو گھروں تک محدود رکھنے کے باوجود انہیں تعلیمی نیٹ میں شامل کرنے کے لئے سمسٹر بہار 2020ء کے دوسرے مرحلے میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرامز)بی اے/بی بی مزید پڑھیں

طبی مصنوعات

رواں مالی سال کے دوران طبی مصنوعات کی درآمد میں 8.32 فیصد کمی

کراچی(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے دوران طبی مصنوعات کی درآمد میں 8.32 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری 2019-20ء کے دوران طبی مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کاروں

چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے نتیجہ میں 94.8 ملین ڈالرکامنافع حاصل

کراچی(عکس آن لائن)چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے نتیجہ میں جاری مالی سال کے دوران منافع کی مد 94.8 ملین ڈالرکازرمبادلہ اپنے ملک منتقل کیا۔اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ء سے لیکرفروری 2020ء تک مزید پڑھیں

سینیٹائزر

سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا

کراچی(عکس آن لائن)سینیٹائزر سے کہنیوں تک الرجی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے جب کہ کچھ کو خشک خارش بھی رہنے لگی ہے۔کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے بیشتر لوگ سینیٹائزر کا استعمال کررہے مزید پڑھیں