حکومت پنجاب

پنجاب میں بھی لاک ڈاﺅن کے دوران مختلف کاروبار کھولنے کی اجازت

لاہور (عکس آن لائن ) حکومت پنجاب کی جانب سے لاک ڈان میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو بدھ سے کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان کی سربراہی میں ہونے والے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

جزوی لاک ڈائون میں مزید توسیع کا فیصلہ مشاور ت سے کیا گیا ہے ‘جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، سیکرٹری جنرل انصاف ویلفیئر ونگ کے جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ جزوی لاک ڈائون میں مزید توسیع کا فیصلہ مشاور ت سے کیا گیا ہے ،عوام اور کاروبارکھولنے والے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ کی تعداد 10ہزار تک بڑھانے کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا کے تشخیصی ٹیسٹ کی استعداد کار روزانہ 10ہزار تک بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا پنجاب بہت جلد 10 ہزار کورونا ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ کا چھوٹے تاجروں کے لیے ریلیف پیکج کی فوری تقسیم کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چھوٹے تاجروں کے لیے ریلیف پیکج کی فوری تقسیم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹے تاجر کو پاؤں پر کھڑا رکھنا ریاست کی زمہ مزید پڑھیں

فردوس عاشق

تمام صوبے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں،اٹھارویں ترمیم انکے آئینی اختیارات کی ضامن ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تمام صوبے اپنے فیصلے کرنے میں آزاد اور خودمختار ہیں،اٹھارویں ترمیم انکے آئینی اختیارات کی ضامن ہے،لاک ڈاؤن کو کتنا مزید پڑھیں

روسی صدر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے فوج کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں، روسی صدر

ماسکو (عکس آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز میں اضافہ کے بعد اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فوج تعینات کر سکتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

مشیر تجارت

متعدد مصنوعات پر ڈیوٹی کے ڈرا بیک کا جائزہ لیا جا رہا ہے ،مشیر تجارت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ متعدد مصنوعات پر ڈیوٹی کے ڈرا بیک کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ ایک بیان میں عبد الرزاق داؤد نے کہاکہ پولٹری ، پلاسٹک میٹریل، مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت

اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے مالی سال 20 جاری کردی

اسلام آباد (عکس آن لائن)بینک دولت پاکستان نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر اپنی دوسری سہ ماہی رپورٹ برائے مالی سال 20 منگل کو جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق استحکام کی کوششوں اور ضوابطی اقدامات کے نتیجے میں مالی سال مزید پڑھیں

کاشتکار

جہاں تک ممکن ہوکاشتکار کٹائی ریپر یا کمبائن ہارویسٹر سے کریں ،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریوں کے استعمال کو ترجیح دیں تاہم اگر مزید پڑھیں