طلبا کو پروموٹ

نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ کرنے کیلئے تمام مضامینِ میں پاس ہو نا لازمی

لاہور(عکس آن لائن) وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نے امتحانات اور پروموشن کے حوالے سے کہا کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبا کو پروموٹ کیا جائے گا لیکن شرط ہے وہ تمام مضامینِ میں پاس ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

حکومت کا پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہائی لیول پروفیشنل مشیربھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت نے پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہائی لیول پروفیشنل مشیربھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ،مشیروں کی تقرری دو سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا ونٹر ٹیررزم ونگ

ایف آئی اے کا ونٹر ٹیررزم ونگ کی کاروائی ،را کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا ایک اور افسر گرفتار

کراچی (عکس آن لائن ) ایف آئی اے کاونٹر ٹیررزم ونگ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے کام کرنے والے اسپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتار کرلیا،ملزم 1991 میں سندھ پولیس میں بھرتی ہوا تھا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

پالیسی ریٹ میں کمی خوش آئند ،4سے 5فیصد تک لانا نا گزیرہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور/کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں مزید کمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اسے مزید کم کر کے 4سے 5فیصد مزید پڑھیں

آل پاکستان انجمن تاجران

پیر سے پورا ہفتہ رات 12بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے طے پانے والے ایس او پیز پر عملدرآمد کے پابند ہیں لیکن حکومت بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ، اپیل ہے کہ پیر مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان

سن سٹ پوائنٹ گوادر جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ(عکس آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ گوادر میں بننے والا تفریحی مقام سن سٹ پوائنٹ جلد عوام کے لیئے کھول دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعلی بلوچستان جام مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عام آدمی کی مشکلات کا احساس کر کے لاک ڈان میں نرمی کی، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے تناظر میں کثیرالجہتی حکمت عملی اختیار کی ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں فیصلے اجتماعی بصیرت اور مشترکہ طورپر کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آف شور کمپنی میں10فیصد تک شیئر میں چھوٹ آخر کن کو بچانے کی کوشش ہے؟ اسحاق ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت لوگوں کو پابند کیا کہ جن کے آفشور کمپنیز میں انٹرسٹ ہوں گے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز

یوٹیلیٹی سٹورز پر راشن بیگ کی فراہمی پر پابندی، پارلیمنٹ لاجز میں قائم سٹور بھی بند

اسلام آباد (عکس آن لائن) حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خیراتی اور راشن بیگ کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پارلیمنٹ لاجز میں قائم سٹور بھی بند کر دیا ہے۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے پابندی کا حکم مزید پڑھیں