نمائش کا انعقاد

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ہانگ کانگ اور مکاؤ میں خصوصی نمائش کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے “تہذیوں کا سفر” نامی خصوصی نمائش کی ہانگ کانگ اور مکاؤ میں لانچنگ تقریبات منعقد ہوئیں۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب وزیر اور چائنا مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

شی جن پھنگ کی جانب سے پیپلز پبلک سیکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم شہداء کے بچوں کے خط کا جواب

بیجنگ (عکس آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 28 ستمبر کو چین کی پیپلز پبلک سکیورٹی یونیورسٹی میں زیر تعلیم مزید پڑھیں

چین

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ منانے کے لئے ضیافت کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ منانے کے لئے 28 تاریخ کو بیجنگ میں ایک ضیافت کا انعقاد کیا گیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر مزید پڑھیں

یونیسکو

یونیسکو کی لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈز کی تقریب میں چین کی خاتون اول پھنگ لی یوان کی شرکت

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور یونیسکو کی لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے ازولے کے ساتھ مزید پڑھیں

پولیو مہم

2اکتوبر سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گی ، انتظامات مکمل کر لیے ‘ سی ای او ہیلتھ

نارووال(عکس آن لائن)سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرنویدحیدر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی طرف سے 2اکتوبرکوشروع ہونے والی پانچ روزہ انسدادپولیو مہم کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں،مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمرکے 3لاکھ65ہزار198بچوں کوپولیوکے مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

کراچی،دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان

کراچی (عکس آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں شہیرہ فاطمہ نامی طالبہ نے 94.91 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔دوسری پوزیشن بھی طالبہ مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور میں ریسیپروکل کی بنیاد پر داخلے جاری

لاہور (عکس آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں پنجاب کے ڈومیسائل ہولڈر امیدواروں سے دیگر صوبوں میں بی ایس سی انجینئرنگ میں داخلے کے لیے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں۔ صوبہ پنجاب کی یہ نشستیں دیگر مزید پڑھیں

بہائو الدین زکریا

بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں سیمینار کا انعقاد

ملتان( عکس آن لائن) بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سکول آف اکنامکس میں سیمینار بعنوان عنوان ‘میکرو اکنامک انسٹیبلٹی اینڈ دی رول آف نیولی فارم اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل آف پاکستان اکانومی ‘ منعقد ہوا۔ اس موقع پر چیئرمین مزید پڑھیں