عمران خان

وزیراعظم کا ٹائیگر زفورس کے موثر استعمال سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر زفورس کی بہتر کارکردگی کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ کرلیا ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے ٹائیگرز فورس کی ذمہ داریوں کومانیٹرکیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں . اور وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سے کہہ دیا چھ ماہ میں کارکردگی نہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافہ، اپوزیشن رکن اسمبلی کا الزام جھوٹا ، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم کی تنخواہ میں اضافے سے متعلق اپوزیشن رکن اسمبلی کا الزام جھوٹا قرار دیدیا۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دےدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم کی منظوری دے دی . اور ادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی )کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روک دیا ہے۔ فارماسیوٹیکل مزید پڑھیں

کپتان کی کنٹرول ٹاور

کراچی طیارہ حادثہ،پی آئی اے، سی اے اے ذمہ دار قرار تحقیقاتی رپورٹ پیش

کراچی (عکس آن لائن) کراچی میں پیش آنے والے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے جس میں قومی ائیرلائن اور سول ایوی ایشن کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ‘7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا، وفاقی کابینہ اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا . جس کے مطابق اجلاس میں لداخ تنازع پر چین اور بھارت کشیدگی ‘کابینہ کی توانائی مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی بحران پیدا کرنے والے مافیا کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، ہر قسم کے مافیا کا مقابلہ کرنا ہے، انہیں بے نقاب بھی کرنا ہے، قوم سے سچ مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کا پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کی کامیابی، پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قرار

لندن (عکس آن لائن) کاروبار میں آسانی کے لیے حکومت پاکستان کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جانے لگا ، پاکستان کو سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش ترین ملک قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار مزید پڑھیں