سپریم کورٹ

عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) عمران خان کی جانب سے جلسے میں لہرائے گئے دھمکی آمیز خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست سید طارق بدر نامی شہری نے دائر مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں‘ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نمائندہ عکس)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان مں عدم اعتماد کی تحریک میں کردار سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں امریکہ کے ملوث ہونے کے الزامات میں صداقت نہیں۔نجی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

عدم اعتماد بیرونی سازش ہے، وزیراعظم کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم عمران خان نے دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کے ساتھ شیئر کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ خط کے حوالے سے بہت باتیں ہو رہی ہیں، میں یہ خط سینئر مزید پڑھیں

عدم اعتمادکی قرارداد

متحد ہ اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتمادکی قرارداد جمع کرادی ،وزیر اعلیٰ اب اسمبلی تحلیل نہیں کر سکیں گے

لاہور(نمائندہ عکس)متحد ہ اپوزیشن نے وفاق کے بعد پنجاب میں بھی تحریک عدم اعتمادجمع کر ادی ، متحدہ اپوزیشن کے اراکین نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سے ملاقات کر کے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف مزید پڑھیں

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

نئی ملازمتوں پر تقرری کامعاملہ‘ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا سماعت سے انکار

کراچی(نمائندہ عکس)ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سندھ میں نئی ملازمتوں پر تقرری سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے سماعت سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایم مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

عدم اعتماد پر آئین کے تحت عمل ہونا چاہیے، اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ عکس)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرآئین کے تحت عمل ہونا چاہیے اور اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی مزید پڑھیں

شیری رحمان

ڈی چوک پر عدم اعتماد کے دن جلسہ اور ارکان کا گھیرائو کرنے کی حکومتی منصوبہ بندی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ڈی چوک پر عدم اعتماد کے دن جلسہ اور ارکان کا گھیرائو کرنے کی حکومتی منصوبہ بندی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ اپنے بیان میں شیری مزید پڑھیں

گورنر سندھ

جو عمران خان کے خلاف کھڑا ہوگا حلقے والے ان سے نمٹیں گے ، گورنر سندھ

کراچی(نمائندہ عکس)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج تک عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہیں ہوئی ہے۔ جو عمران خان کے خلاف کھڑا ہوگا ان کے حلقے والے ان سے نمٹیں گے، آصف زرداری جو دعوے مزید پڑھیں

شیری رحمان

مصنوعی اکثریت پر قائم اس حکومت کے دن اب گنے جا چکے ہیں، سینیٹرشیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے وہ ہر کسی سے تصادم کے لئے تیار ہیں، وہ جس طرح کی زبان اور لہجہ استعمال کر رہے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو عبرتناک شکست ہوگی،مراد سعید

اسلام آباد(نمائندہ عکس )وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو عبرتناک شکست ہوگی، اپوزیشن والے پھر قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے، عمران خان نے کہا دوستی سب سے، غلامی کسی مزید پڑھیں