گورنر پنجاب

31جنوری بھی گزرجائیگی پی ڈی ایم کے استعفے نہیں آئیں گے، گورنر پنجاب

اسلام آباد(عکس آن لائن)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 31جنوری بھی گزرجائیگی پی ڈی ایم کے استعفے نہیں آئیں گے، پی ڈی ایم جلسے کرکے تھک جائے گی حکومت 2023 ئ تک قائم رہے گی ، لانگ مزید پڑھیں

مریم نواز

براڈ شیٹ سے بھی کمیشن مانگا گیا، قومی خزانے کو برباد کیا گیا لیکن کچھ نہیں نکلا ،مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ کیس حکومت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، حکمرانوں نے قومی خزانہ برباد کردیا لیکن کچھ نہیں نکلا ، نااہل ،کرپٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

قوم براڈ شیٹ سے ہونیوالے معاہدے اوربعدکے معاملات کے حقائق جاننا چاہتی ہے’ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی جانب سے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں کسی بھی طرح کی رکاوٹ نہیں ڈالے مزید پڑھیں

شیری رحمن

حکومت نیپرا سے بجلی بریک ڈائون کی انکوائری کروا رہی،ہم مسترد کرتے ہیں ،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیر ی رحمن نے کہا ہے کہ حکومت نیپرا سے بجلی بریک ڈائون کی انکوائری کروا رہی ہے ،ہم نیپرا کی جعلی انکوائری کو مسترد کرتے ہیں۔ سینیٹ میں مزید پڑھیں

اپوزیشن

پی ڈی ایم تحریک کو ناکام بنانے کیلئے اپوزیشن کیخلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں’ مسلم لیگ(ن)

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہاہے اور اس کا مقصد پی ڈی ایم کی تحریک کو ناکام بنانا ہے ،آہستہ آہستہ تمام اپوزیشن مزید پڑھیں

نئے سال

ساہی وال:نئے سال پر حکومت کی جانب سے ہو شربا مہنگائی نےخود کشیوں پر مجبور کر دیا

ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ عکس آن لائن)نئے سال پر حکومت کی جانب سے عوام کو ہو شربا مہنگائی نے لوگوں کو خود کشیوں پر مجبور کر دیا ہے پٹرولیم ، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کی مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پی پی رہنما خورشید شاہ نے استعفے دینے کی مخالفت کردی

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سید خورشید احمد شاہ نے پارلیمنٹ سے استعفے دینے کی مخالفت کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کومشورہ دیا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنایا جائے۔پی پی کے رکن مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن مذاکرات ہونے چاہئیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر کہاہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن مذاکرات ہونے چاہئیں ۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں ۔ مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں، ہم بھی اس لڑائی میں پورا تریں گے،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں، ہم بھی اس لڑائی میں پورا تریں گے،حکومت مافیاز چلارہے ہیں، مہنگائی ختم نہیں ہوگی، کسی مزید پڑھیں