حماس

حماس کا پاکستانی وزیر دفاع کے فلسطین بارے موقف کا خیر مقدم

غزہ(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے فلسطینیوں کی حمایت میں جرات مندانہ موقف پر پاکستانی قوم اور قیادت کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے کہاکہ مزید پڑھیں

اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ھنیہ کا روسی نائب وزیرخارجہ کو رابطہ،اسرائیلی جارحیت رکوانے پر زور

دوحا(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے شام روسی نائب وزیر خارجہ، مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے لیے روسی صدر کے خصوصی ایلچی میخائل بوگدانوف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران اسرائیلی مزید پڑھیں

حماس

اسرائیلی دشمن کو فلسطینی قوم کو نقصان پہنچانے سے روکا جائے،حماس

دوحا (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ قابض ریاست کے رہ نمائوں کی طرف سے دی گئی دھمکیاں، خاص طور پر دشمن کے وزیر دفاع گینٹز کی دھمکیاں ناقابل مزید پڑھیں

حماس

حماس کی شام پر اسرائیلی فضائی حملوں کی سخت مذمت

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے شام پر کیے گئے تازہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ حملہ گزشتہ روز کیا گیا، پچھلے کچھ عرصے سے آئے روز اسرائیل شام میں فضائی مزید پڑھیں

حماس

فلسطینی اتھارٹی کے حراستی مرکزمیں قیدیوں پرتشدد سنگین جرم ہے، حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں نوجوانوں، کارکنان اور مزاحمت کاروں کو اتھارٹی کی جیلوں بالخصوص بدنام زمانہ اریحا میں تشدد اور ظلم کا نشانہ بنانا سنگین قومی جرم مزید پڑھیں

حماس

دشمن کو اپنے فوجیوں اور آباد کاروں کے ذریعے بھاری قیمت چکانا ہوگی،حماس

جنین (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غرب اردن اور القدس کے بہادر فلسطینی مزاحمت کاروں اور مجاھدین سے کہا ہے کہ وہ دشمن کے اہداف پرپوری طاقت کے ساتھ حملے کریں۔ ہمارے شہدا کا خون سستا نہیں ہے مزید پڑھیں

حماس

حماس کا غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کے اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم

غزہ (عکس آن لائن) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں

حماس

مغربی کنارے میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع قابل مذمت ہے، حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں نافذ کردہ ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں مزید پڑھیں

حماس

اقصی اور القدس کیخلاف کوئی بھی اسرائیلی حماقت تباہ کن ہو گی،حماس

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کل (اتوارکو) فجر کے وقت مسجد اقصی میں جمع ہوں اور دن بھر وہاں اعتکاف کریں۔ وہیں نماز ظہر ادا کریں۔ مزید پڑھیں