لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ”الیکشن کرائو،ملک بچاو ”تحریک کا شیڈول جاری کر دیا،تحریک انصاف7دسمبر سے 17دسمبر تک 11قومی و صوبائی حلقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالے گی اور اجتماعات منعقد کئے جائیں مزید پڑھیں
