فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم عوام کومہنگائی سے نجات دلانے کے لئے پرعزم ہیں، فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کومہنگائی سے نجات دلانے کے لئے پرعزم ہیں، مصنوعی بحران پیداکرنے کی کوششوں کوناکام بنائیں گے،دنیا میں مزید پڑھیں

ترک صدرطیب ایردوان

ترک صدر کی بھارت میں مسلم کش فسادات کی شدیدمذمت

انقرہ (عکس آن لائن)ترک صدرطیب ایردوان نے بھارت میں مسلم کش فسادات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ہندووں کے ہاتھوں مسلمانوں کاقتل عام ہورہاہے، بھارت میں مشتعل ہجوم بچوں کوسریوں اورڈنڈوں سے ماررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

مسجد شہید

نئی دہلی: ایک اور مسجد شہید، دوسری پر پٹرول بم سے حملہ، ہلاکتیں 38 ہو گئیں

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونیوالے مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ انتہا پسند غنڈوں نے گیارہ روز پہلے سر پر سہرا سجانے والے مسلمانوں لڑکے کو فائرنگ اور تلوار کے وار مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

بھارت یاد رکھے کہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے، صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بھارت یاد رکھے کہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے پر مسلح افواج خراج تحسین کی مستحق ہے پاک فضائیہ نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، دنیا دہلی کی صورت حال کا فوری نوٹس لے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں امریکی صدر کی ایک بار پھر کشمیر کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش نے بھارتی بیانیے کی نفی کر دی ہے، ٹرمپ نے وعدے کے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

ایف اے ٹی ایف میں پاکستانی پالیسیوں کی تعریف بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف میں پاکستانی پالیسیوں کی تعریف بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی، دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان کا کردار پوری دنیا نے سراہا، مودی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

شہریت کا متنازعہ قانون نام نہاد سیکولر بھارت کے چہرے پر داغ ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرپرسن آل پارٹی پارلیمانی گروپ برائے کشمیر اور برطانوی پارلیمنٹ کے 8 ممبران کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں، ڈیبی ابراہمس کو چند روز قبل دہلی مزید پڑھیں

مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک

بھارت، مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، مسافراورعملہ محفوظ

ممبئی (عکس آن لائن ) بھارتی ریاست گجرات میں احمد آباد ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے دوران ایک طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی، تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہے۔ مذکورہ واقعہ احمد آباد ایئرپورٹ پر گو ایئر کے مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ترکی کا موقف ایک ہے ترک صدر

مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ترکی کا موقف ایک ہے ترک صدر

اسلام آباد ( عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان،چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے معزز مزید پڑھیں

مہاتما گاندھی

بھارت، مہاتما گاندھی کا مجسمہ زمین بوس کر دیا گیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں نامعلوم افراد نے تاریخی مقام پر نصب مہاتما گاندھی کا مجسہ گرا دیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جھاڑ کھنڈ کے شہر ہزاری باغ میں مزید پڑھیں