ترک صدرطیب ایردوان

ترک صدر کی بھارت میں مسلم کش فسادات کی شدیدمذمت

انقرہ (عکس آن لائن)ترک صدرطیب ایردوان نے بھارت میں مسلم کش فسادات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ہندووں کے ہاتھوں مسلمانوں کاقتل عام ہورہاہے، بھارت میں مشتعل ہجوم بچوں کوسریوں اورڈنڈوں سے ماررہے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ترک صدر نے کہاکہ
ہندوستان میں قتل عام اب ایک بن گیا ہے۔ مسلمان مسلسل قتل کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہندو انتہاپسند یہ کر رہے ہیں۔ میں حیران ہوں کہ ہندوستان کیسے دنیا میں امن کی حمایت کرے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کہاکہ ترکی نفرت اور ناانصافی کے خلاف اور مظلوموں کے حق میں آواز اٹھاتا رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں