عظمی بخاری

پنجاب پولیس ظل تباہی اور ریموٹ کنٹرول وزیراعلی کو پروٹوکول دینے کی بجائے شہریوں کو تحفظ فراہم کرے’عظمی بخاری

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ لاہور میں ایک ماہ میں جرائم کی ریکارڈ وارداتوں میں اضافہ باعث تشویش ہے،ماہ فروری لاہور کے شہریوں کیلئے انتہائی خوفناک رہا ہے،صرف دو دن میں مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا،فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ، مزید پڑھیں

گھی کی قیمت

فیصل آباد میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

لاہور(عکس آن لائن )فیصل آباد میں ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا مزید پڑھیں

اضافہ

گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں پھر سے0.50 فیصد اضافہ ، سالانہ شرح 17.05 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں پھر سے0.50 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 17.05 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں آٹا، مزید پڑھیں

شیری رحمان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو سستی اشیا کی فراہمی کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

سرکاری قرضوں میں 1 سال کے دوران 3.7 ٹریلین روپے کا اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی(عکس آن لائن) ایک سال کے دوران سرکاری قرضے 3.7 ٹریلین روپے بڑھ کر 35.8 ٹریلین روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے جو نومبر 2019 میں 32.1 ٹریلین مزید پڑھیں

کھادوں کے استعمال

متوازن کھادوں کے استعمال سے گندم کی اوسط پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے

مظفرگڑھ۔ (عکس آن لائن)متوازن کھادوں کے استعمال سے گندم کی اوسط پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ گندم کی پیداوار کو بہتر بنانے اور ادویات کے استعمال کے حوالے سے ڈویلپمینٹ منیجر فاطمہ فرٹیلائزر عمران حمید نے کاشت کاروں کو مزید پڑھیں