پشاور دھماکہ

پشاور دھماکہ ،تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

پشاور(عکس آن لائن)دھماکے کے بعد پشاور کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، زخمیوں اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال میں زخمیوں کو خون دینے کے لیے اپیل کی گئی ہے جس میں مزید پڑھیں

اسپتالوں

اسپتالوں کو آکسیجن فراہمی روکنے والوں کو پھانسی دی جائیگی، دہلی ہائیکورٹ

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہائیکورٹ نے کہاہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اسپتالوں کو آکسیجن کی فراہمی روکنے والوں کو پھانسی دی جائے گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا کی وبا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی سندھ کے اسپتالوں پر قبضہ کرنے کے لیے سازشیں کر رہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی(عکس آں لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت سندھ کے اسپتالوں پر قبضہ کرنے کے لیے سازشیں کر رہی ہے۔ عالمی یومِ صحت پر بیان دیتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

دنیا

دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی

لندن(عکس آن لائن) دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سال کی خآتون کو لگا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس ویکسینیشن پروگرام کا آغاز ہوا ہے جس میں کورونا کی پہلی ویکسین شمالی آئرلینڈ مزید پڑھیں

کرونا وائرس

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق، مزید 3 ہزار 119 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 44 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جاری مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

حمزہ شہباز کو شاید بجٹ پڑھنے اور سننے میں دشواری کا سامنا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (عکس آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کو شاید بجٹ پڑھنے اور سننے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میرا مشورہ ہے کہ حمزہ شہباز اپنی آنکھوں اور کانوں مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر

حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج ، مسلسل5 ویں روز کورونا کیسز کی تعداد میں کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمرکی زیرصدارت نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کے اجلاس میں کہا گیا کہ گزشتہ5روز سے پازیٹو کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آ رہی ہے. جبکہ ملک میں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں65 گنا مزید پڑھیں

عثمان ڈار

عثمان ڈار کا سیالکوٹ میں جدیدترین کرونا ٹیسٹنگ لیب کے قیام کا اعلان

سیالکوٹ(عکس آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سیالکوٹ میں جدید ترین کرونا ٹیسٹنگ لیب کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی عثمان ڈار نے سیالکوٹ کے اسپتالوں کے دورے کے دوران کرونا مزید پڑھیں