کراچی(عکس آن لائن ) حکومت سندھ نے کرونا وائرس کی صورت حال میں مستحق خاندانوں کو رقوم فراہم کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے مستحق خاندانوں کو رقوم فراہمی مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن)یونائٹیڈ بزنس گروپ(یوبی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل، چیئرمین سندھ ریجن خالدتواب، مرکزی ترجمان گلزارفیروز ،عبدالحسیب خان اورعبدالسمیع خان نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس مزید پڑھیں
کراچی (عکس آن لائن)حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان،یوم پاکستان کے موقع پر پیر23مارچ2020کو بند رہے گا۔
کراچی (عکس آن لائن) مالی سال 20 میں جولائی تا فروری کے دوران کارکنوں کی 15,126.5 ملین ڈالر ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جس سے جولائی تا فروری مالی سال 19 کے موصولہ 14,355.8 ملین ڈالر کے مقابلے میں 770.7 ملین مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن) وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو روز کی توسیع کردی ،حج درخواستوں کی وصولی 8مارچ تک جاری رہے گی،قرعہ اندازی 12مارچ کو ہوگی ۔جمعرات کو وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے منافع میں ایک سال کے دوران 95 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔وزارت خزانہ کے مطابق روپے کی قدر گرنے سے بیرونی ادائیگیوں میں بھاری نقصان ہوا۔ 19۔2018 میں اسٹیٹ بینک کے منافع مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اس کے ذخائر میں 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ایک اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ذخائر 11.73 ارب ڈالر سے بڑھ مزید پڑھیں
لاہور( عکس آن لائن )بینک زرمبادلہ کے کیسز اسٹیٹ بینک کے آن لائن پورٹل کے ذریعے برقی طور پر جمع کر اسکیں گے۔زرمبادلہ کے آپریشنز سے منسلک مرکزی بینک کے دو شعبوں مبادلہ پالیسی اور شعبہ زرمبادلہ آپریشنز نے حال مزید پڑھیں
کراچی(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ یکم جنوری 2020کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان کیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں میں عوامی لین دین بند رہے گا تاہم بینکوں مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن ) لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ، سینئر نائب صدر علی حسام اصغر اور نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امپورٹرز ، ایکسپورٹرز کو خام مال اور سپیئر مزید پڑھیں