توڑ پھوڑ کیس

چیف جسٹس بلاک میں توڑ پھوڑ کیس میں مزید سماعت 21 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس بلاک میں توڑ پھوڑ کیس میں مزید سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آبا د(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا نوٹس ایف ایٹ کچہری وکلاء کے چیمبر کرنے سے متعلق کیس میں رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیاجبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

فریال تالپور

ہائی کورٹ نے فریال تالپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا، جواب طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریال تالپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر دیا۔ منگل کو کیس سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

کرونا ، ہائی کورٹ نے معمول کے تمام کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرونا وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر معمول کے تمام کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 مئی مزید پڑھیں

فیصل واڈا

فیصل واڈا کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)دوہری شہریت چھپانے پر فیصل واڈا کے خلاف نااہلی کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا،رجسٹرار ہائی کورٹ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔ مزید پڑھیں

عورت مارچ

عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن)عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف تابش فاروق نامی شہری کی جانب سے درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،وکلا کو فٹ بال گراؤنڈ خالی کرنے، چیمبرز مسمار کرنے کا حکم برقرار، درخراست خارج کر دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایفـ8 کے فٹ بال گراؤنڈ میں وکلا کے چیمبرز مسمار کرنے کے حکم کے خلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئے وکلا کو گراؤنڈ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

نااہلی کیسز

آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کرلی۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی رہائی کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خارجہ کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کا وقت دیدیا

اسلام آبا د (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس میں وزارت خارجہ کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کا وقت دیدیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مزید پڑھیں

جے یو آئی

فنڈنگ فارون کیس ،کارروائی خفیہ رکھنے کیلئے درخواستیں دینے والے کس منہ سے کیس اوپن کرنے کے دعوے کر رہے ہیں، جے یو آئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)جے یو آئی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے عمران خان کے فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کے دعوے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں