حوثی گروپ

امریکہ ہمارے حملے روکنے میں ناکام رہا،حوثی گروپ

صنعا(عکس آن لائن)یمنی حوثی گروپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرف جانے والے جہازوں کو نشانہ بنانا جاری رکھیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثیوں کے رہ نما عبدالمالک الحوثی نے ایک تقریر میں کہا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

محمد اشتیہ

اسرائیل نے اونروا کیخلاف مہم برپاکررکھی ہے،فلسطینی وزیراعظم

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اونروا کے خلاف بین الاقوامی مہم چلا رہا ہے۔ ریلیف ایجنسی کے لیے فنڈنگ روکنا بہت خطرناک ہو گا۔ جن ممالک نے اس کی امداد روکنے مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

مسلم ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیں؛ ایران

تہران(عکس آن لائن) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے کے بجائے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کریں۔ ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

دنیا فلسطین کے دو ریاستی حل سے اسرائیل کے انکار کی مخالفت کرے؛ اقوام متحدہ

جنیوا(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے عالمی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں فلسطین کے دو ریاستی حل سے انکار کرنے والوں کو مسترد کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

جوزف بوریل

اسرائیلی حکومت کا حماس کی مالی معاونت کا انکشاف

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہاہے کہ اسرائیل نے فلسطینی گروپ حماس کی تشکیل کے لیے مالی اعانت فراہم کی تھی ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوریل نے سپین کی ویلاڈولڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں

ریما بنت بندر

پہلے غزہ میں جنگ بندی پھر اسرائیل سے تعلقات کی بات ہوگی، سعودی سفیر

ڈیووس(عکس آن لائن)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے تعلقات کی راہ میں غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کو رکاوٹ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہو سکتے۔ مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو نے امریکا کی فلسیطنی ریاست کی پیشکس یکسر مسترد کردی

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکا کی فلسطینی ریاست کی پیشکش یکسر مسترد کر دی۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران غزہ میں حماس کے ہاتھوں شکست سے دوچار اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

عبدالملک الحوثی

کسی بھی امریکی حملے کا بھرپورجواب دینگے،یمنی حوثی

صنعا(عکس آن لائن)حوثی گروپ کے رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے یمن کے حوثی باغیوں پر کسی بھی امریکی حملے کا جواب دیئے بغیر نہیں رہیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایسا مزید پڑھیں