اسد عمر

کورونا کیسز میں اضافہ اسی رفتار سے جاری رہا تو مزید پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافہ اسی رفتار سے جاری رہا تو مزید پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور اسلام آباد مزید پڑھیں

اسد عمر

اسد عمرکا پچاس سال سے زائد لوگوں کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمرنے پچاس سال سے زائد لوگوں کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ کورونا ویکسین کے لئے مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستان میں اس وقت کرونا کے مثبت کیسز کی شرح برطانوی وائرس کی ہے جو زیادہ خطرناک ہے’اسد عمر

لاہور( عکس آن لائن)وفاقی وزیر و چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ویکسی نیشن سے قبل ہی کرونا کا شکار ہوچکے تھے،کرونا ویکسی نیشن کی 2 خوراکوں کے بعد قوت مدافعت بڑھتی ہے، مزید پڑھیں

اسد عمر

چین سے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں درآمد کی جائیں گی، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان رواں ماہ کے اختتام تک چین کی دو کمپنیوں سے کووڈ 19 کی ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں حاصل کرے گا۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے کورونا مزید پڑھیں

کورونا کیسز

کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،اگر ایس او پیز پہ عمل در آمد نہ کیا گیا تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہونگی، اسد عمر کا انتباہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،اگر ایس او پیز پہ عمل در آمد نہ کیا گیا تو پابندیاں مزید سخت کرنا ہونگی۔ جمعرات کو ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

اسد عمر

گذشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار لوگوں کو ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ گذشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔ سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے اپنے بیان میں کہاکہ مزید پڑھیں

اسد عمر

اپریل کے اختتام تک کراچی کی طرح سندھ کیلئے ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائیگا، اسد عمر

حیدرآباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اپریل کے اختتام تک کراچی کی طرح سندھ کے لیے بھی ایک بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا، 18ویں ترمیم اور صوبائی ریونیو میں کچھ اضافے مزید پڑھیں

اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت سی ڈی متاثرین کمیشن کا اجلاس

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایت پر قائم سی ڈی اے متاثرین کمیشن کا اجلاس منگل کو سی ڈی اے کانفرنس روم میں ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کی ۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

اسد عمر

کراچی کیلئے وفاق آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر کردار ادا کررہا ہے، اسد عمر

کراچی (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے ایسے متعدد منصوبے ہیں جن پر وفاق اپنی آئینی ذمہ داری سے بڑھ کر اخلاقی ذمہ داری ادا کررہا ہے۔ فائر ٹینڈرز کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اڑھائی سال میں اسلام آباد میں ایک نلکا لگانے والے اسد عمر اپنے حلقے کی ذمہ داری اٹھالیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڑھائی سال میں اسلام آباد میں مزید پڑھیں