اسد عمر

گذشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار لوگوں کو ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ گذشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار لوگوں کو ویکسین لگائی گئی۔ سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر نے اپنے بیان میں کہاکہ گذشتہ روز سب سے زیادہ 41 ہزار لوگوں کو ویکسین لگائی گئی، ان میں سے 28 ہزار 424 ویکسین سینئر شہریوں کو لگائی گئیں۔ اسد عمر نے اپیل کی کہ جن افراد کی عمر 70 سے زیادہ ہے انہیں ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں