اسد عمر

اسد عمرکا پچاس سال سے زائد لوگوں کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمرنے پچاس سال سے زائد لوگوں کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ کورونا ویکسین کے لئے 50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے شروع ہو گی، 60 سال یا اس سے زیادہ عمر والوں کی رجسٹریشن پہلے ہی کھولی جا چکی ہے، 30 مارچ کو رجسٹریشن کھلنے پر پچاس سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن کرائیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں