اسحاق ڈار

وزیرخارجہ اسحاق ڈار برسلز میں پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کرینگے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کل (جمعرات) 21 مارچ کو برسلز میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست پر کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

صدر نے سمری پر اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈار

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ ن سینیٹر اور سینیئر رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

آئی ایم ایف کو خط لکھ کرملک دشمنی ثابت ،بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی ‘اسحاق ڈار

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی تاہم تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(عکس آن لائن) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلی بن جائیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں وزیراعظم کے بجائے بڑے صوبے کے وزیراعلی بن جائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

دہشتگردوں کو کیوں چھوڑا گیا؟ 20سال کے حقائق سامنے آنے چاہئیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر و سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سینیٹ کو اعتماد میں لیے بغیر دہشت گردوں کو چھوڑا گیا، کس نے کہا جیلوں میں قید دہشت گردوں کو چھوڑا جائے اور کابل جا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیرِ خزانہ اور سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ایک انٹرویومیں انہونے کہاکہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار مزید پڑھیں