شاہد خاقان عباسی

حکومت کے پاس چیئرمین نیب کی ویڈیوز ہیں،چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت چیئرمین نیب کو بلیک میل کر رہی ہے،نیب ملک کی سیاست کو تباہ کرنے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہے،نیب کو حکومت کی کرپشن نظر نہیں مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس

جعلی اکاؤنٹس کے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز پر سماعت 14 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز پر سماعت 14 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ریفرنسز کی سماعت کی۔سابق صدر آصف مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت بغیر کار روائی کے ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو کورونا ایس او پیز کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی ۔ وکیل ارشد تبریز نے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت15، آشیانہ ہائوسنگ کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی

لاہور( عکس آن لائن) احتساب عدالت نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت15اپریل جبکہ آشیانہ ہائوسنگ کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد نے منی لانڈرنگ ریفرنس مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نصرت شہباز کا مزید پڑھیں

شہباز شریف

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی ،شہباز شریف کاکورونا کے باعث سماعت کیلئے لمبی تاریخ دینے کا مطالبہ

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت یکم اپریل تک ملتوی کردی جبکہ مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا وباء میں شدت کے باعث سماعت کیلئے لمبی تاریخ دینے کا مطالبہ کردیا ۔ احتساب مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

احد چیمہ شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ نہ بننے کے جرم میں سوا تین سال سے قید ہیں’ عطا اللہ تارڑ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ احد چیمہ شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ نہ بننے کے جرم میں سوا تین سال سے قید ہیں،آشیانہ کیس کا یہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25مارچ تک ملتوی ،شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور(عکس آن لائن) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

تحقیقات میں ثابت ہوگیاچیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی گئی تو ایوان بالا پر بہت دھبہ لگ جائے، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اگر تحقیقات میں ثابت ہوگیاچیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں دھاندلی کی گئی تو ایوان بالا پر بہت دھبہ لگ جائے۔احتساب عدالت میں سابق مزید پڑھیں