پاکستان کرکٹ بورڈ

پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف سپر لیگ فکسچرز کا اعلان کردیا

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال جولائی میں انگلینڈ اور ویلز کا دورہ کرے گی، جہاں قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں شامل مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 14اور 15 اکتوبر کوکراچی میں2ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ اعلان کرتا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 16سال بعد پہلی مرتبہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں 2 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔ یہ میچز 14 اور 15 اکتوبر کوکراچی مزید پڑھیں

وسیم ا کرم

وسیم ا کرم نے ڈین جونز یاد گار قول شیئر کر کے کھلاڑیوں کی ہمت بندھا دی

اسلام آبا د(عکس آن لائن) پاکستان سْپر لیگ کے فائنل میچ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کھلاڑی اور کراچی کنگز کے کوچ وسیم اکرم نے سابق ہیڈ کوچ کا یادگار قول شیئر کر کے کھلاڑیوں کی ہمت مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

پی ایس ایل فائیو برطانوی کاؤنٹی کا محمد عامر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لندن (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر محمد عامر کیلئے برطانیہ کی ایسکس کاؤنٹی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔محمد عامر مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کی ٹیم اب ستمبر اکتوبر 2021 میں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے، ذرائع

لاہور(عکس آن لائن)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال ممکنہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم اب ستمبر اکتوبر 2021 میں محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے پاکستان آ سکتی ہے۔خیال رہے کہ ای سی بی مزید پڑھیں

محمود اللّٰہ

بنگلادیشی کھلاڑی محمود اللّٰہ کا کوروناٹیسٹ منفی آگیا

ڈھاکہ (عکس آن لائن) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمود اللّٰہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔بنگلادیش کے کرکٹر، پاکستان سپر لیگ 5 کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیے کھیلنے والے محمود اللّٰہ نے اپنے کورونا وائرس ٹیسٹ سے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کی ٹرافی کے لئے آخری جنگ کراچی کنکز اور لاہورقلندر کے درمیان آج ہوگی،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اس جنگ کا آغاز رات 8 بجے ہوگا۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

شعیب ملک

ثانیہ مرزا کو شوہر شعیب ملک نے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دے کر حیران کردیا

کراچی(عکس آن لائن ) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دے کر حیران کردیا۔پاکستان سْپر لیگ کے میچز میں ثانیہ مرزا شعیب ملک کو سپورٹ کرنے کراچی مزید پڑھیں

عبدالرزاق

شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے، عبد الرزاق

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ عبدالرزاق نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق کہا ہے کہ شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں