عائشہ عمر

خوبصورتی نہیں وفاداری کسی بھی شخص کو جانچنے کا پیمانہ سمجھتی ہوں‘ عائشہ عمر

لاہور(عکس آن لائن) خوبصورت اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ خوبصورتی نہیں وفاداری کسی بھی شخص کو جانچنے کا پیمانہ سمجھتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ میرے نزدیک وفاداری کسی بھی شخص کو جاننے کا مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کا کورونا کاشکار فیصل ایدھی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے پیغام میں لکھا مزید پڑھیں

شان شاہد

ہمارے پاس لیڈر بہت سارے ہیں لیکن امید صرف ایک ہے، شان شاہد

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس لیڈر تو بہت سارے ہیں لیکن امید صرف ایک ہے۔ شان شاہد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی

حدیقہ کیانی کی وزیراعظم سے بیوٹی سیلونز سے متعلق پالیسی بنانے کی اپیل

لاہور (عکس آن لائن) معروف گلوکارہ اور ترجمان برائے پاکستان بیوٹی اینڈ کاسمیٹکس ایسوسی ایشن حدیقہ کیانی حدیقہ کیانی نے وزیراعظم عمران خان سے بیوٹی سیلونز سے متعلق ایس او پیز بنانے کی اپیل کردی۔ حدیقہ کیانی نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

میگھا

حکومت مالی مسائل کا شکار فنکاروں کی مالی امداد کرے، میگھا

لاہور(عکس آن لائن) معروف اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ حکومت کرونا وائرس کی وجہ سے مالی مشکلات کاشکار فنکاروں کی مالی مدد کرے۔ایک انٹرویو میں میگھا نے کہا کہ تھیٹر پر کام کی بندش کی وجہ سے مستحق فنکار مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

کورونا کے مشکل دور میں پاکستانیوں کا جذبہ قابل قدر ہے‘ نعمان اعجاز

لاہور(عکس آن لائن) معروف اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب بھی کوئی مشکل وقت آیا لوگوں نے بڑھ چڑھ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا اور کورونا کی وبا میں بھی یہی جذبہ دیکھنے کو مل مزید پڑھیں

ماہ نور

حکومت سے اپیل ہے کہ مستحق فنکاروں کی جلد مالی امداد کرے،ماہ نور

لاہور(عکس آن لائن)معروف ماڈل،اداکارہ و پرفارمز ماہ نور کا کہنا ہے کہ مستحق فنکاروں کے گھروں میں فاقہ کشی انتہا کو پہنچ ہے ،حکومت سے اپیل ہے کہ مستحق فنکاروں کی جلد مالی امداد کرے اور صاحب حیثیت فنکار وں مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو

اللہ تعالی سے توبہ طلب کرنے کا یہ بہترین وقت ہے، عتیقہ اوڈھو

کراچی(عکس آن لائن )سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنا ہوگا، عہد کریں کہ ہم نے انسانی جانوں کو محفوظ کرنا ہے، سیلفیاں بنوائے بغیر لوگوں کی مدد کریں، اوورسیزپاکستانی بھی آگے آئیں۔عتیقہ اوڈھو مزید پڑھیں