افتخار ٹھاکر

معاشرے کومنشیات سے پاک کرنے کیلئے اے این ایف بہترین اقدامات کر رہی ہے’افتخار ٹھاکر

لاہور (عکس آن لائن)نامورکامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ معاشرے کومنشیات سے پاک کرنے کیلئے اینٹی نار کوٹکس فورس بہترین اقدامات کر رہی ہے،حکومت کو چاہیے کہ بچوںکو مثبت سر گرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لئے کھیلوں مزید پڑھیں

عارف لوہار

دوسروں پر تنقید کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کا بیڑہ اٹھانا ہوگا’ عارف لوہار

لاہور( عکس آن لائن)نامور گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ ہمیں دوسروں پر تنقید کرنے کی بجائے اپنی اصلاح کا بیڑہ اٹھانا ہوگا،عام طو رپرہم دوسروںمیں خامیاں اور ان کی برائیاں تلاش کرتے ہیں اوراپنے گریبان میں جھانکنا بھول مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ

لاہور( عکس آن لائن)شوبزکو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ ہو گئیں ۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ تمام اہل خانہ موسم سرمامیں برف مزید پڑھیں

اداکارہ ثناء

اداکارہ ثناء اپنے بچوں کی بیڈ منٹن کوچ بن گئیں ،ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( عکس آن لائن)اداکارہ ثناء اپنے بچوں کی بیڈ منٹن کوچ بن گئیں جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ اداکارہ ثناء اپنے دونوںبیٹوں کے ساتھ گھر کے لان میں بیڈ مزید پڑھیں

کوہلی اور انوشکا شرما

کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش، ادا کارہ اور کرکٹر خوشی سے نہال

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت کی مایہ ناز اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔ پیر کو ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری پوسٹ میں ننھی پری کی آمد مزید پڑھیں

وینا ملک

اسد خٹک مجھے بلیک میل کرنے کے لیے مجھ پر الزامات عائد کررہا ہے، وینا ملک

لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا۔وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سیشن کورٹ لاہور میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا۔ وینا ملک نے موقف مزید پڑھیں

میشا شفیع

معروف گلوکارہ میشا شفیع ہراسگی کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)معروف گلوکارہ میشا شفیع ہراسگی کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا ،عدالت نے جنسی ہراسگی کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اسے جنسی ہراسانی کی تعریف کے ازخود نوٹس مزید پڑھیں

صوفیہ احمد

آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں لوگ آپ کو سکون سے نہیں رہنے دیتے ‘ صوفیہ احمد

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ صوفیہ احمد نے کہا ہے کہ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں لوگ آپ کو سکون سے نہیں رہنے دیتے ، پاکستان میں بچوں اور خواتین سے ہونے والی جنسی زیادتیوں کے خلاف مزید پڑھیں