ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکا دورہ

لاہور(عکس آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے آج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکا دورہ کیا ۔ اس موقع پرڈاکٹرحسین جعفری، فیکلٹی ممبران اورماہرین نفسیات بھی موجود تھے۔ وائس چانسلرجی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اصغرزیدی نے صوبائی وزیرصحت کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے جواد رفیق ملک کی چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(عکس آن لائن) باوثوق زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکرٹری پنجاب میرے احکامات نہیں مانتے اور کہیں اور سے ہدایات لیتے مزید پڑھیں

سراج الحق

موجودہ ،سابقہ حکمران ہیلتھ سیکٹر کی تباہی کے ذمہ دار ہیں، سراج الحق

ملتان(عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ موجودہ اور سابقہ حکمران ہیلتھ سیکٹر کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ حکومتیں اپنے حصے کا کام کرتیں تو ہم طبی آلات کے لئے امریکہ کی طرف مزید پڑھیں

شہباز گل

حقیقت یہ ہے پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی پیپلزپارٹی ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومتی ترجمان شہباز گل نے کہا ہے کہ حقیقت یہ ہے پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی پیپلزپارٹی ہے۔ وزیر اعظم کے ترجمان شہباز گل نے وزیراعلیٰ سندھ کی رہائشگاہ کی تزئین و آرائش کی خبر مزید پڑھیں

سید ناصر حسین شاہ

تاجروں کو خلاف ورزی پر اکسانے والوں کے خلاف حکومت سندھ کارروائی کرے گی‘ سید ناصر حسین شاہ

کراچی (عکس آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تاجروں کو خلاف ورزی پر اکسانے والوں کے خلاف حکومت سندھ کارروائی کرے گی، جن دکانوں کو کام کرنے کی اجازت دی گئی ہے وہی دکانیں مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

رمضان میں افطار پارٹیوں کی بجائے گھروں پر عبادات اورافطاری کی جائے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (عکس آن لائن) سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان پر اللہ کا کرم ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کے جیتنے کیسز سامنے آئے ہمارا ملک اس طرح متاثر نہیں ہوا ، نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن

مفتی تقی عثمانی اور میں گھر پر ہی نماز ادا کریں گے،مفتی منیب الرحمن

کراچی(عکس آن لائن) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے دوران میں اور مفتی تقی عثمانی گھر پر ہی نماز ادا کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

صحافیوں کو حفاظتی کٹس کی فراہمی یقینی بنائی جائے،مریم اورنگزیب

راولپنڈی(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا ‘قانون نافذ کرنے والے اداروں ‘ ہسپتالوں کے ساتھ ملکر خدمات سرانجام دے رہا ہے اس لئے فوری طور پر صحافیوں کو حفاظتی کٹس کی مزید پڑھیں