گورنر خیبرپختونخوا

وزیرِاعلی کے پی سے کہا ہے مل کر کام کرنا ہوگا، تمام مسائل مذاکرات اور دلائل سے حل کرنا ہوں گے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (عکس آن لائن)خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے وزیر اعلی کے پی سے کہا ہے کہ لڑائی سے کچھ حاصل نہیں ہونا۔ مل کر ہی کام کرنا ہوگا کیونکہ اِسی صورت مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅ نٹ پر تصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئیب کے آفیشل ٹویٹر اکاﺅ نٹ پرتصاویری مہم کا جواب تو دینا ہوگا، کیا یہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف

ججز کی حق گوئی پر سلام، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے‘ عمر ایوب

خانپور (عکس آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ججز کی حق گوئی پر سلام پیش کرتا ہوں، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے،ہم ہر فسطائیت اور انتقامی کارروائی کا ڈٹ مزید پڑھیں

عابد شیر علی

خاور مانیکا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے وکلا کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے‘عابد شیر علی

اسلام آباد (عکس آن لائن )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ خاور مانیکا کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت کرتا ہوں، بدتمیزی کرنے والے وکلا کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے۔ ایک مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کیلئے ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (عکس آن لائن ) مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جعلی فارم 47حکومت کو تحفظ دینے کے لئے جاری کیا گیا ہے ۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے، شرجیل میمن

کراچی (عکس آن لائن ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاونٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہاہے، بانی پی ٹی آئی کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں مزید پڑھیں