مسجد میں دھماکوں

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دھماکوں سے 29 نمازی شہید، 100 سے زائد زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 29 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق بم دھماکے جمعہ کی نماز کے دوران ہوئے۔ دھماکے مزید پڑھیں

ابترمعاشی حالات

عراق کے بعد لبنان میں بھی ابترمعاشی حالات کے عوام پھٹ پڑے

بیروت (عکس آن لائن)عراق میں کمر توڑ ٹیکسوں، مہنگائی اور بے روزگاری سے نالاں عوام کی طرف سے ملک گیر پرتشدد احتجاج کو ابھی چند دن ہوئے ہیں، دوسری طرف لبنان میں بھی ابتر معاشی حالات اور حکومت کی ناقص مزید پڑھیں

یونیورسٹی

بھارت کاتعلیمی نظام :دنیا کی تین سو ٹاپ یونیورسٹیوں میں بھارت کی ایک بھی یونیورسٹی شامل نہیں

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت کی انتہا پسند بی جے پی حکومت نوجوان طلبا و طالبات کے لیے تعلیم سے زیادہ ہندتوا HINDUTVAکے نظریے پر کام کرنے پر زور دے رہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کی تین مزید پڑھیں

چائلڈ پورنوگرافی

دنیا کا سب سے بڑا چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک بے نقاب

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا، برطانیہ اور جنوبی کوریا کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک بے نقاب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے حکام نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

” بیوقوف نہ بنیں“ ٹرمپ کا شام میں حملوں پر اردگان کو خط

واشنگٹن /انقرہ (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کو شام میں حملوں سے متعلق لکھے گئے غیر معمولی خط میں خبردار کیا ہے کہ ’ بے وقوف نہیں بنیں۔رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ مزید پڑھیں