ہتھیار ڈال دئیے

داعش سے وابستہ10 بھارتیوں نے افغانستان میں ہتھیار ڈال دئیے

ننگرہار(عکس آن لائن )افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ہتھیار ڈالنے والوں میں داعش کے مزید پڑھیں

جمال الخضری

غزہ کے ڈیڑھ ملین لوگوں کی زندگی کا دار و مدار بیرونی امداد پر ہے، جمال الخضری

غزہ (عکس آن لائن) فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی میں بحالی اور تعمیر نو کمیٹی کے چیئرمین اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن جمال الخضری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں آباد ڈیڑھ ملین مزید پڑھیں

عرب سیاحوں

عرب سیاحوں کو پاسپورٹ کے بجائے سیاحتی کارڈ استعمال کرنے کی اجازت ملنے کا امکان

جدہ (عکس آن لائن) عرب سیاحتی تنظیم کے مطابق عرب سیاحوں کو پاسپورٹ کے بجائے بہت جلد سیاحتی کارڈ پر سیاحت کی اجازت مل جائے گی۔ مکہ اخبار کے مطابق عرب سیاحتی تنظیم عرب سیاحوں کے لیے سیاحتی کارڈ جاری مزید پڑھیں

لاوروف

جاپان میں امریکی عسکری موجودگی روس کیلئے باعث تشویش ہے‘ لاوروف

ناگویا(عکس آن لائن)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ جاپانی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی روس اور جاپان کے مابین قریبی تعلقات کی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ماسکو جاپان میں امریکی فوج کی موجودگی کو تشویش کی نگاہ مزید پڑھیں

ایرانی حکومت

ملک مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے،ایرانی حکومت کا اعتراف

تہران(عکس آن لائن) ایرانی حکومت کے ترجمان علی الربیعی نے اعتراف کیا کہ ملک اپنے مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے۔الربیعی نے مزید کہا کہ امریکا کی طرف سے عا ئد کردہ پابندیوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہ محض مزید پڑھیں

عادل الجبیر

ہٹلرکو خوش کرنے کی پالیسی ایرانی رجیم کے ساتھ نہیں چلے گی‘عادل الجبیر

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے خبردار کیا ہے کہ جرمن ڈکٹیٹر ہٹلر کو خوش کرنے کی عالمی پالیسی اب ایران کے معاملے میں کامیاب نہیں ہوگی۔ بین الاقوامی برادری کو ایران کو مزید پڑھیں

جرمی کوربن

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کا پر امن حل نکالیں، جرمی کوربن

برمنگھم (عکس آن لائن)برطانیہ کے قائد حزب اختلاف جرمی کوربن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر کا پر امن حل نکالیں۔ کشمیر کا معاملہ انسانی حقوق کے مسائل کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ برمنگھم میں نجی ٹی مزید پڑھیں

رضا بشیر تارڑ

وزیر اعظم عمران خان کا وژن پاکستان کو “ر یا ست مدینہ” کا نمونہ بنانا ہے،رضا بشیر تارڑ

اوٹاوا (عکس آن لائن ) کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد کی سیرت و زندگی انسانیت کے لئے ایک اہم مقدس تحریک ہے اور پاکستانی کینیڈین شہر یوں مزید پڑھیں

اسدمجید

جموں کشمیر پر مظالم نے متنازعہ علاقے کو آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے، اسدمجید

واشنگٹن (عکس آن لائن ) امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ جموں کشمیر پر کئی عشروں سے جاری بھارتی تسلط اور مظالم نے متنازعہ علاقے کوایک ایسے آتش فشاں میں تبدیل کردیا ہے مزید پڑھیں