پیٹرول کے بڑے سٹور

روس، پیٹرول کے بڑے سٹور میں لگی آگ 12 ہزار ایکڑ رقبے تک پھیل گئی

ماسکو (عکس آن لائن) روس کے جنوبی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں واقع پیٹرول کے بڑے سٹور میں لگنے والی آگ 12 ہزرا مربع میٹر تک پھیل گئی، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ روسی نشریاتی ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

بیروت (عکس آن لائن) اسرائیلی جنگی طیاروں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔ جنگی طیاروں نے علی الصبح بیروت اور صیدا شہروں کی مزید پڑھیں

ملک ریاض کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کی پیشکش قبول کر لی

ملک ریاض 19 کروڑ پاؤنڈ حوالے کرنے پر رضامند نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ

لندن(عکس آن لائن ) لندن میں برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی کارروائی سے بچنے کے لیے پاکستان کے پراپرٹی ڈیلر ملک ریاض نے 19 کروڑ پاؤنڈ حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ برطانوی کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض مزید پڑھیں

پریانکا گاندھی

بھارتی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار نریندرمودی ہے ، پریانکا گاندھی

دہلی (عکس آن لائن) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے بے جے پی حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پرینکا گاندھی نے مجموعی گھریلو پیدوار مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ

بغداد (عکس آن لائن)عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق دارالحکومت بغداد میں ہونے والے اجلاس میں عراقی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کیا۔نئے وزیراعظم کے انتخاب تک عادل عبدالمہدی ہی نگران وزیراعظم مزید پڑھیں

چرچ پر حملہ

مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملہ،14 افراد ہلاک

اوگادوگو(عکس آن لائن)مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسو میں چرچ پر شدت پسندوں کے حملے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

انتونیوگوترش

سائنسی علم اور فنی ذرائع سے گلوبل وارمنگ میں کمی لاسکتے ہیں، انتونیوگوترش

میڈرڈ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے ماحولیاتی بحران کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلائمیٹ چینج کے خاتمہ کی عالمی کوششیں اب تک ناکافی رہی ہیں اور یہ خطرہ ہے کہ گلوبل وارمنگ مزید پڑھیں

برفانی طوفان

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں برفانی طوفان ، 800 پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا کی شمال وسطی اور شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی امریکہ کی کئی ریاستوں میں 20 مزید پڑھیں

خلا میں شمسی توانائی

چین کا خلا میں شمسی توانائی سٹیشن کی تعمیرکا منصوبہ، حاصل ہونے والی بجلی زمین پر استعمال ہو گی

بیجنگ(عکس آن لائن)چین نے خلا میں شمسی توانائی کا ایک بڑے سٹیشن کی تعمیرکا منصوبہ بنایا ہے جس سے حاصل ہونے والی بجلی زمین پر استعمال کی جائے گی۔چائنہ اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی کے مطابق خلا میں تعمیر ہونے والا مزید پڑھیں