روہنگیا

میانمار نے روہنگیا پر مظالم کی تحقیقات کا عالمی عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا

ینگون(عکس آن لائن ) میانمار نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کے لیے جرائم کی عالمی عدالت(آئی سی سی)کا فیصلہ مسترد کردیا۔گزشتہ روز انٹرنیشنل کرائم کورٹ نے میانمار میں 2017 میں روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مزید پڑھیں

طالبان قیدیوں

طالبان قیدیوں کا غیر ملکی پروفیسرز کے ساتھ تبادلہ موخر

پشاور(عکس آن لائن) افغان حکومت کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ 2 مغربی مغویوں کا 3 طالبان قیدیوں کے ساتھ تبادلہ موخر کردیا گیا جبکہ طالبان ذرائع نے بتایا کہ عسکری گروہ نے مغویوں کو نئے اور محفوظ مقام پر مزید پڑھیں

محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا قید خانہ تبدیل، بنکویٹ ہال میں منتقل

جموں(عکس آن لائن ) مقبوضہ جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو چشمہ شاہی کی ایک سرکاری عمارت سے مولانا آزاد روڑ پر واقع بنکویٹ ہال میں منتقل کیا گیا ہے۔حکام نے یہ فیصلہ چشمہ شاہی علاقے میں مزید پڑھیں

بسوں پر فائرنگ

سری لنکا،صدارتی انتخابات،مسلمان ووٹرز سے بھری 100بسوں پر فائرنگ

کولمبو(عکس آن لائن) سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کیلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی، کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں مزید پڑھیں

ممتاز ریاضی دان کا انتقال

آئن سٹائن کی تھیوری کو چیلنج کرنے والے ممتاز ریاضی دان کا انتقال

پٹنہ(عکس آن لائن)بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال (پی ایم سی ایچ)میں 77 برس میں طویل علالت کے بعد عظیم ریاضی داں ڈاکٹر وششٹھ نارائن سنگھ کا 14 نومبر 2019 کو انتقال ہوگیا۔ممتاز ریاضی مزید پڑھیں

بابری مسجد فیصلہ

بابری مسجد فیصلہ، جمعیت علمائے ہند کا رد عمل بھی سامنے آگیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) جمعیت علمائے ہند نے دوٹوک موقف اختیار کیا ہے کہ بابری مسجد کے متبادل کے طور پر نہ زمین قبول ہے اور نہ ہی رقم لیں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے بابری مسجد سے مزید پڑھیں

مارک ایسپر

پینٹاگون کلاؤڈ کمپیوٹنگ کا ٹھیکہ دینے کا فیصلہ منصفانہ ہے، مارک ایسپر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی سیکرٹری دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ پینٹاگون کلاؤڈ کمپیوٹنگ کا ٹھیکہ منصفانہ انداز اور کسی بھی قسم کے اثر و رسوخ کے بغیر مائیکر وسافٹ کو دیا گیا ہے ۔ ان کے مطابق انہیں مزید پڑھیں

بازوں کی نیلامی

سعودی عرب، بازوں کی نیلامی میں ایک شاہین 4 لاکھ ریال میں فروخت

ریاض (عکس آن لائن) سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں منعقد ہونے والے “بازوں” کی نیلامی میں ایک شاہین 4 لاکھ ریال (1.6 کروڑ روپے سے زیادہ) میں فروخت ہوا۔سعودی اخبار کے مطابق حفراباطن میں ایک ماہ قبل شرو مزید پڑھیں