ہندوستانی شہری

یکم جولائی 1987 سے قبل پیدا ہونے والے افراد ہندوستانی شہری

نئی دہلی(عکس آن لائن)ایک اعلی سرکاری عہدیدار نے واضح کردیا کہ ایسے تمام افراد جو یکم / جولائی 1987 سے قبل ہندوستان میں پیدا ہوئے ہیں یا ایسے افراد جن کے والدین اس تاریخ سے قبل ہندوستان میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

ملیشیا کے وزیراعظم مہاتر محمد کی بھارت شہریت ترمیمی قانون پر تنقید

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملیشیا کے وزیراعظم مہاترمحمد نے ہندوستان کے نئے شہریت ترمیمی قانون پر تنقید کی جو مسلمانوں کے خلاف امتیازات پر مبنی ہے جس کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے ملک میں پرتشدد احتجاج ہوا ہے۔ سا کوالالمپور سمٹ مزید پڑھیں

ترک صدر

مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں، ترک صدر

کوالالمپور (عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ مسلم دنیا کو اکٹھا کرنے والے پلیٹ فارمز اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں جبکہ ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر مزید پڑھیں

احتجاجیوں کے نرغے

لبنان، پارلیمنٹ ہاﺅس احتجاجیوں کے نرغے میں، احتساب اور تبدیلی کے نعرے

بیروت(عکس آن لائن)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہرسیکڑوں مظاہرین نے احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پرملک میں سیاسی تبدیلی اور کرپشن سیاست دانوں اور عہدیداروں کے مزید پڑھیں

محمود عباس

القدس میں انتخابات کیلئے اسرائیل سے اجازت کے منتظر ہیں،محمود عباس

رملہ(عکس آن لائن)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا انعقاد مقبوضہ بیت المقدس، مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں ہونا چاہئے، بیت المقدس میں انتخابات کے انعقاد کے لیے اسرائیل مزید پڑھیں

قابض صہیونی فوج

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے 22 فلسطینی اغوا کر لیے

رملہ(عکس آن لائن)قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 22 فلسطینی گرفتار کر لیے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ ، الخلیل میں الجافیہ قصبے اور قلقیلیہ میں کارروائیوں مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا کے ایوانِ نمائندگان میں صدرٹرمپ کے مواخذے کی 2 قرار دادیں منظور

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے ایوانِ نمائندگان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں 2 قرار دادیں منظور کر لیں۔امریکی ایوانِ نمائندگان نے اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے 2 آرٹیکلز کی مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

لندن،بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لندن (عکس آن لائن)لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے نریندر مودی اور امیت شاہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل غرب اردن میں 22 ہزار مکانات تعمیر کر رہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے مشرقِ وسطی کے لیے خصوصی ایلچی نیکولے میلادینوف نے کہا ہے کہ اسرائیل دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے اور مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے لئے 22ہزار مکانات کی تعمیر کررہا مزید پڑھیں