مودی کی قیادت

مودی کی قیادت میں بھارت 2020 میں پانچواں سب سے بڑا خطرہ ہے‘ رپورٹ

نئی دہلی (عکس آن لائن) دنیا کو درپیش خطرات کے بارے میں جائزہ پیش کرنے والے دنیا کے سرکردہ ادارے یوریشیا گروپ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں بھارت 2020 کا پانچواں سب سے بڑا جغرافیائی و مزید پڑھیں

عراقی وزیر اعظم

جنرل سلیمانی ایران کی طرف سے پیغام رسانی کا کام کر رہے تھے ،عراقی وزیر اعظم

تہران(عکس آن لائن) عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا کہنا ہے کہ ہم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی اور جنرل قاسم سلیمانی ایران کی طرف سے پیغام رسانی کا کام کر رہے تھے۔ایرانی صدر مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیل نے مسجد اقصی ٰکی تاریخی دیوار کی توڑپھوڑ شروع کر دی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کی تاریخی دیوار کی توڑپھوڑ شروع کر دی۔القدس کی اسلامی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا مزید پڑھیں

میزائل حملہ

سپاہ پاسداران انقلاب کا عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ،80ہلاکتوں کا دعویٰ

بغداد/واشنگٹن (عکس آن لائن)ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 80افرادکی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ امریکی ہیلی کاپٹرز اور فوجی سامان کو شدید نقصان پہنچاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاسداران نے منگل مزید پڑھیں

مسافر طیارہ

یوکرین کا مسافر طیارہ تہران سے پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ، عملے کے ارکان سمیت 176افراد ہلاک

تہران(عکس آن لائن) یوکرین کا مسافر طیارہ ایرانی دارالحکومت تہران سے پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا کہ حادثے میں مسافر طیارے مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

مسلمانوں کو متحد ہونے،صبروتحمل سے کام لینے کی ضرورت ہے، مہاتیر محمد

کوالالمپور (عکس آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے مسلمان ممالک سے کہا ہے کہ وہ بیرونی خطرات کا مقابلہ اور ان سے محفوظ رہنے کے لیے متحد ہو جائیں۔کوئی بھی محفوظ نہیں اور کسی کی کہی ہوئی سخت بات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

جنگوں سے اجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے کہا ہے کہ جنگوں سے اجتناب ہم سب کی مشترکہ ذمے داری ہے، نئے سال کا آغاز ہماری دنیا میں ہنگامہ خیزی سے ہوا ہے، میرا سادہ اور واضح پیغام مزید پڑھیں

جواد ظریف

مغربی ایشیا میں امریکا کے خاتمے کا آغاز ہوگیا،جواد ظریف

تہران (عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکا کی موجودگی کے خاتمے کا آغاز ہوگیا، امریکا کے خلاف غم و غصے اور نفرت کی مثال حالیہ تاریخ میں نہیں ملتی۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں