آتشزدگی

آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا،ہلاکتوں کی تعداد 26ہوگئی

کینبرا(عکس آن لائن)آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ دو ہزار گھر جلنے سے ہزاروں افراد بے گھر اور پچاس کروڑ سے زائد جانور جل کر ہلاک مزید پڑھیں

فضائی حملوں

شام ،فضائی حملوں میں8 بچوں اور 5 عورتوں سمیت 21 افراد ہلاک

اقوام متحدہ(عکس آن لائن)شمال مغربی شام میں ہفتہ کے اختتام تک شدید فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں8 بچوں اور 5 عورتوں سمیت21 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کے ترجمان سٹیفن مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

ایران، امریکا کشیدگی حادثے کے ذمہ دار ہیں وگرنہ جہاز کے متاثرین آج زندہ ہوتے، ٹروڈو

اوٹاوا(عکس آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے سے متعلق کہا ہےکہ اگر امریکا ایران کشیدگی نہ ہوتی تو حادثے کا شکار ہونے والے 176 افراد آج زندہ ہوتے۔عرب خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

مسلمانوں پر ظلم

بھارت، مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹ پڑے، درجنوں گھرنذرآتش، مسجد پر بھی دھاوا

نئی دہلی / کولکتہ(عکس آن لائن) بھارت میں شہریت ترمیمی قانون کیخلاف ظلم و جبر کے باوجود شہر شہر مظاہرے تھم نہ سکے۔بھارت کے صوبہ تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے۔بین الاقوامی مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون

بھارت،ریاست کیرالہ نے متنازع شہریت قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ نے بی جے پی کی مرکزی حکومت کی جانب سے منظور کردہ قانون مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

ٹرمپ کی پالیسی کی بدولت ایران ایک کمزور ریاست بن چکا ہے ، پومپیو

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہاہے کہ ان کا ملک عراقی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرے گا تا کہ وہاں امریکی فورسز کے تعینات کیے جانے کے واسطے مناسب ترین جگہ کا تعین کیا جا سکے۔ مزید پڑھیں

قبلہ اول

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ دسیوں یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کرمقدس مقام کی بے مزید پڑھیں

عوام کی نعرے بازی

پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں ، تہران میں عوام کی نعرے بازی

تہران(عکس آن لائن)ایران کے دارالحکومت تہران میں اس وقت لوگوں کی بڑی تعداد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی جب تہران نے سرکاری سطح پر اعتراف کیا کہ حال ہی میں یوکرین کا ایک مسافر جہاز میزائل حملے کے مزید پڑھیں