نتن یاہو

اسرائیل میں سیاسی بحران ختم، نتن یاہو وزیر اعظم منتخب

مقبوضہ بیت المقدس،غزہ (عکس آن لائن)اسرائیل میں گزشتہ ایک سال سے جاری سیاسی بحران کا خاتمہ ہو گیا ہے اور وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اپنے حریف سابق فوجی سربراہ بینی گینز کے ساتھ اتحادی حکومت کے قیام کا مزید پڑھیں

مساجد

جرمنی میں مساجد 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

میونخ: (عکس آن لائن) جرمنی میں مسلم کمیونٹی کے لئے خوشی کی خبر ہے، حکام نے مساجد 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔کورونا کی عالمی وبا کے پیشِ نظر جرمنی میں مساجد سمیت تمام عبادت گاہیں بند تھیں مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان،جھڑپوں میں23 سیکیورٹی اہلکار ،31 عسکریت پسند ہلاک،46زخمی

کابل/غزنی(عکس آن لائن)افغانستان کے تین صوبوں میں مختلف جھڑپوں میں کم سے کم 23 افغان سیکیورٹی اہلکار اور 31 عسکریت پسند ہلاک اور46 افراد زخمی ہوگئے،یہ بات حکام نے بدھ کوبتائی۔صوبائی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ امانی نے شِنہوا کو مزید پڑھیں

نماز تراویح

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائیگی، امام کعبہ

مکہ مکرمہ(عکس آن لائن) مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان امام کعبہ نے کیا ۔عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی مزید پڑھیں

سربراہ ڈبلیو ایچ او

کسی بھی ملک سے کورونا سے متعلق کوئی معلومات نہیں چھپائیں، سربراہ ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن )عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایدھینوم نے کہا ہے کہ ان کے ادارے نے کسی بھی ملک سے کورونا سے متعلق کوئی معلومات نہیں چھپائیں اور ہم نے پہلے دن سے ہی وبا سے متعلق مزید پڑھیں

آئل کریش

آئل کریش کو قومی ذخائر بھرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ آئل کریش کو قومی ذخائر بھرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ کا فائدہ اٹھا کر اسٹریٹجک تیل ذخائر میں ساڑھے 7 کروڑ بیرل مزید پڑھیں

اٹلی وزیراعظم

چاہتا ہوں سب کچھ کھول دوں، کورونا کیخلاف اقدمات کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اٹلی وزیراعظم

روم (عکس آن لائن ) اٹلی کے وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کو مرحلہ وار ختم کافیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق اٹلی کے وزیراعظم نے فیس بک پر ایک پیغام میں لکھا کہ میں کہنا چاہتا ہوں کہ سب کچھ مزید پڑھیں