وینٹی لیٹرز

امریکی صدر کا پاکستانی درخواست پر وینٹی لیٹرز بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے ان سے کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز بھیجنے کی درخواست کی ہے جس پر وہ رضامند ہوگئے ہیں۔ عالمی وبا کے حوالے سے مزید پڑھیں

روہنگیا مہاجرین

بنگلہ دیش کا روہنگیا مہاجرین کی کشتیوں کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار

ڈھاکہ (عکس آن لائن)بنگلہ دیش نے بے آف بنگال میں پھنسے ہوئے روہنگیا مہاجرین کے جہازوں کو اپنی سمندر حدود میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا جس میں تقریباً 500 مہاجرین سوار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

چین نے بندروں پر کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا

بیجنگ(عکس آن لائن )چین نے بندروں پر کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا، چینی دواساز کمپنی نے کورونا وائرس بندروں میں شامل کرنے کے 7 روز بعد ویکسین کے انجیکشن لگائے،جس سے ان بندروں کے پھیپھڑوں میں کوئی کورونا علامت مزید پڑھیں

محبت بھرا پیغام

کورونا، شوہر کی موت کے بعد بیوی کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)کورونا وائرس سے مرنے والے امریکی شخص کی بیوی کو اْس کے مرنے کے بعد اپنے شوہر کے موبائل فون سے محبت بھرا پیغام موصول ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں ماہ 22 اپریل مزید پڑھیں

کوڑوں کی سزا

سعودی عرب کی سپریم کورٹ کا ملک میں کوڑوں کی سزا کو ختم کرنے کا حکم

ریاض (عکس آن لائن) ایک قانونی دستاویز کے مطابق سعودی عرب میں کوڑوں کی سزا کو ختم کر دیا جائے گا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے 484 ارب ڈالر کے ریلیف بل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھوٹے کاروبار، اسپتالوں اور کووڈ -19 کی جانچ کی تعداد بڑھانے کے لئے 484 ارب ڈالر کے ریلیف بل پر دستخط کئے ہیں۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کو بتایا’’ چھوٹے مزید پڑھیں

مائیک پومیو

کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے،مائیک پومیو

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے مسلمانوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کی آڑ میں رمضان مزید پڑھیں

شامی جنگجوﺅں

شامی جنگجوﺅں کا لیبیا میں لڑنے سے انکار، ترکی نے فنڈنگ روک دی

دمشق(عکس آن لائن)شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے دارے ‘سیرین آبزر ویٹری فارہیومن رائٹس’ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی جنگجو گروپوں نے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حمایت مزید پڑھیں

طالبان حملے

افغانستان، تین مختلف مقامات پر طالبان حملے، 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک، 19 زخمی

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے شمالی صوبے ساری پل میں تین مختلف مقامات پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ساری پل گورنر دفتر کے ترجمان ذبیح اللہ امانی نے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں