انقرہ (عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 16 مئی سے4 روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ لاک ڈاؤن 19 مئی یعنی مزید پڑھیں
ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے نے توقع ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس کی ایک ویکسین کے طبی تجربات ملک میں جلد از جلد جولائی تک شروع ہو سکتے ہیں۔ آبے نے ایوان زیریں کی بجٹ مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)فلسطینی اوقاف کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے تحت مسجد اقصیٰ میں با جماعت نماز کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مزید پڑھیں
لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے بدھ کے روز سے لوگوں کو پارکس میں جانے کی اجازت دینے کا اعلان کردیاہے،میڈیارپورٹس کے مطابق قوم سے خطاب میں وزیراعظم بورس جانسن مزید پڑھیں
بغداد(عکس آن لائن)عراق کی سرحد کے قریب شام کی جنوبی گورنری الحسکہ میں الشدادی کے مقام پر واقع ایک گیس فیلڈ پرامریکی فوج نے قبضہ کرلیا۔ تاہم بعد ازاں امریکی فوجی واپس عراق لوٹ آئے۔عرب ٹی وی کے مطابق پانچ مزید پڑھیں
تہران(عکس آن لائن)ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا کہ ایران، روس اور ترکی بحثیت آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کے شام میں کشیدگی میں کمی کے علاقوں کے قیام، شامی آئین ساز کمیٹی کی تشکیل مزید پڑھیں
ریاض (عکس آن لائن) سعودی سرکاری پیٹرولیم کپمپنی آرامکو نے مئی کے لیے پٹرول کے نئے نرخ جاری کیے ہیں۔ اپریل کے مقابلے میں قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔پٹرول 91 میں 64 ہللہ فی لٹرجبکہ پٹرول 95 میں مزید پڑھیں
تہران (عکس آن لائن)ایران نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نیوکلیئر ڈیل توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں
بغداد(عکس آن لائن)عراق کے نئے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ایک شفاف حکومت ہے اور یہ کوئی تاریک کمرہ نہیں ہے۔ خطرناک نوعیت کے جرائم میں ملوث مظاہرین کے سوا باقی تمام مظاہرین کو رہا کرنے مزید پڑھیں
اوٹاوا(عکس آن لائن) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹانے میں جلدبازی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، صوبوں نے لاک ڈاوَن ختم کیا تو وائرس دوبارہ پھیل سکتا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیر مزید پڑھیں