اسرائیلی وزیر اعظم

ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری کی اجازت نہیں دینگے ،اسرائیلی وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کنیسٹ میں نئی حکومت کی حلف برداری اور اعتماد کاووٹ حاصل کرنے کے بعد کہا ہے کہ ایک سال سے اسرائیل میں جاری سیاسی جمود ٹوٹ چکا ہے۔ ان مزید پڑھیں

بغداد

عراق،بغدادکے انتہائی حساس علاقے گرین زون پر راکٹ حملہ

بغداد(عکس آن لائن)عراقی فوج نے کہاہے کہ وسطی بغداد کے انتہائی حساس علاقے قلعہ بند گرین زون پر کاٹیوشا راکٹ منگل کے روز داغا گیا جس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔مشترکہ آپریشن کمانڈ کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سعودی مفتی اعظم

عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے، سعودی مفتی اعظم

ریاض(عکس آن لائن) سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز مزید پڑھیں

مہاتیر محمد

امریکا اسرائیل کے علاوہ کسی سے مخلص نہیں، مہاتیر نے امریکی دھوکا دہی کا پردہ چاک کر دیا

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ملائیشیا پر ایف 16 طیاروں کو اس کے مخصوص کوڈ اور ضروری وسائل کے بغیر فروخت کیا اور امریکہ اسرائیل کے علاوہ تمام ملکوں مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم

نئی حکومت فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی خودمختاری یقینی بنائے گی، اسرائیلی وزیر اعظم

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل میں حلف اٹھانے والی نئی حکومت کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی خودمختاری کا اطلاق کرنا چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

آیت اللہ علی خامنہ ای

امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائیگا، آیت اللہ علی خامنہ ای

تہران (عکس آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکیوں کو عراق اور شام سے بے دخل کردیا جائے گا۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ افغانستان، عراق اور شام میں مزید پڑھیں