امیرِ کویت

امیرِ کویت کی طبیعت ناساز، ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارت سونپ دیے

کویت سٹی (عکس آن لائن) امیرِ کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے اپنے ولی عہد کو عارضی طور پر بعض اختیارات سونپ دیے ہیں۔کویت کے سرکاری خبررساں اداریکے مطابق امیر کو قبل ازیں طبی ٹیسٹوں کے لیے ایک اسپتال مزید پڑھیں

آیا صوفیہ کی زیارت

آیا صوفیہ کی زیارت پہلے کی طرح ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کر سکیں گے، ترک صدارتی ترجمان

انقرہ ۔(عکس آن لائن) ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کے عدالتی فیصلے کے بعد بعض حلقوں کے بیانات ترکی مخالف پرانے مفروضات پر مبنی ہیں۔ ترکی میں ہر کس کو مذہبی آزادی حاصل مزید پڑھیں

نائیجیریا

نائیجیریا میں ہتھیار پھینکنے پر دو گائے دینے کی منفرد حکومتی پیش کش

نائیجر(عکس آن لائن) مال مغربی نائیجیریا میں جمفرہ ریاست کے حکام نے اس علاقے میں خونی مجرم گروہوں کے حملوں کو روکنے کی کوشش میں ہتھیار پھینکنے والے افراد کو فی کس دو گائے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ زامفارہ مزید پڑھیں

جزیرہ سقطری

سعودی عرب سے یمن کے جزیرہ سقطری کے لیے پہلی بار فلائٹ آپریشن کا آغاز

ریاض (عکس آن لائن )سعودی عرب کی شاہی فضائیہ سے وابستہ ایک فوجی مسافر بردار طیارے کے ذریعے المہرہ گورنری کے المغیضہ ہوائی اڈے سے یمنی شہریوں کے ایک گروپ کو یمن کے جزیرہ سقطری پہنچایا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آئندہ مزید پڑھیں

مون سون بارشوں

بنگلادیش، بھارت اور نیپال میں طوفانی بارش، 200 سے زائد ہلاکتیں

ڈھاکہ (عکس آن لائن) جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور طوفان نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں صرف بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 221 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

جمال باومین

جمال باومین نے نیویارک میں ڈیموکریٹک پرائمری جیت لی

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کی ڈیموکریٹ پارٹی کے پرائمری الیکشن میں بڑے بڑے برج الٹ گئے، جمال باومین نے ایلیٹ اینگل کو ہرا کر نیویارک میں ڈیموکریٹک پرائمری جیت لی۔ امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق جمال باومین نے 32برس سے رکن مزید پڑھیں

ائر ڈیفنس سسٹم الرٹ

ایران میں ائر ڈیفنس سسٹم الرٹ، سول طیارے بھی خطرے کی زد میں

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس اداروں کو پتا چلا ہے کہ ایران نے حالیہ دنوں میں ملک کی جوہری تنصیبات سے متعلق عمارتوں میں ہونے والے پراسرار دھماکوں کے بعد اپنے فضائی دفاعی مزید پڑھیں

تارکین وطن

یونان سے نکالے گئے 37 تارکین وطن کو ترک ساحلی محافظوں نے ڈوبنے سے بچا لیا

انقرہ (عکس آن لائن) ترکی کے سمندری محافظوں نے یونان سے دھکیلے گئے 37 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے ضلع موعلا کے ساحلی قصبے مارماریس کے قریب یونانی ساحلی محافظوں مزید پڑھیں