شیخ رشید

مجھے کسی ادارے نے تنگ نہیں کیا، صرف 40 دن کا چلہ کاٹا، شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے کسی ادارے نے تنگ نہیں کیا، صرف 40 دن کا چلہ کاٹا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

ملکی معیشت میں سٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے،انوار الحق کاکڑ

کراچی (عکس آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں سٹاک مارکیٹ کا کلیدی کردار ہے،ہمارا عزم ہے کہ معاشی بہتری کے ثمرات سے قوم مستفید ہو، معیشت کی بہتری کے باعث سٹاک مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں ،بلاول بھٹوزر داری

شانگلہ(عکس آن لائن)پاکستان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں،ہمیں گالم گلوچ اور ٹک ٹاک کی سیاست نہیں آتی،ہمارا مزید پڑھیں

وزیراعظم

پڑھے لکھے نوجوان ملک کا مستقبل، تعلیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، نگران وزیراعظم

کوہاٹ (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، جدید تعلیم کا حصول ہماری ترجیح ہے،تعلیمی نظام کی کامیابی پر اساتذہ کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،کیڈٹ کالج کوہاٹ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور وائس چیئرمین کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں نو منتخب عہدیداروں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے بلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوئے، سابق وزیر مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ ، شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ شفاف اور پرامن انتخابات کیلئے پوری طرح تیار اور پر عزم ہیں،قومی ووٹرز ڈے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

آرمی چیف

قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ،پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی(عکس آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خون کے آخری قطرے تک وطن کی حفاظت کرے گی،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے حالیہ رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد پولیو میں علماء کے اہم کے کردار پر علما کنونشن کا انعقاد کیا جائے، انسداد مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

ملتان (عکس آن لائن) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اس وقت ہم الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں، 8 فروری 2024ء کو عام انتخابات ہوں گے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک مزید پڑھیں